تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَن٘گْرام" کے متعقلہ نتائج

سَن٘گْرام

لڑائی، جنگ و جدل

سَنگْرام بُھومی

میدانِ جنگ.

جو گَدھے جِیتیں سَنگْرام، تو کاہے کو تازی خَرچیں دام

اگر مشکل کام آسانی سے ہوجائے تو لوگ اس قدر خرچ اور تکلیف کیوں برداشت کریں

جو گَدھے جِیتیں سَنگْرام، تو کاہے کو تازی کو خَرچے دام

سَنگھرام

رک : سن٘گرام.

سَنگِ رَہ

رک : سنگِ راہ

سَن٘گِ راہ

راسَتے کا پتّھر

سَنگِ دام

(سنَگ تراشی) دُودھیا رن٘گ کا سفید اور نرم قسم کا پتّھر جو کشمیر کے علاقے میں نِکلتا ہے اور عمارت کے کام میں آتا ہے

سَنگِ رُخام

سنگِ مرمر کی قِسم کا رنگین اور چتّی دار پتّھر.

سُنَہْرا

سونے کے رن٘گ کا، طلائی، (کتابۃً) حسین، قیمتی

سَن٘ڈْرا

(جنگلات) ایک قسم کا درخت جو دریائی جنگلات میں پیدا ہوتا ہے ، اس کی چھال سے کتّھا بھی بنتا ہے ، لاط : Acacia Catechu

سَنگا

ساتھ ، رفاقت ، ہمراہی ، صحبت.

سَنْگتَرَہ

سنترہ، ایک کھٹا میٹھا رسبھرا پھل

سُنیرَہ

سُنیرا ، سونے کا ، طلائی ، رنگین ، چمکدار.

سَرگَراں

خفا، ناراض، رنجیدہ، کشیدہ خاطر، برہم

اردو، انگلش اور ہندی میں سَن٘گْرام کے معانیدیکھیے

سَن٘گْرام

sangraam•संग्राम

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

سَن٘گْرام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لڑائی، جنگ و جدل
  • وصل، مواصلت، ہاتھا پائی، چھیڑ چھاڑ

Urdu meaning of sangraam

  • Roman
  • Urdu

  • la.Daa.ii, jang-o-jadal
  • vasl, muvaasalat, haathaapaa.ii, chhe.Dchhaa.D

English meaning of sangraam

Noun, Masculine

संग्राम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

سَن٘گْرام کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَن٘گْرام)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَن٘گْرام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone