تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَن٘گِ سِیاہ" کے متعقلہ نتائج

سَن٘گِ سِیاہ

کالا پتّھر ، حجرِ اسود کو بھی کہتے ہیں.

سَنگ سِیاہ کَرْنا

جلاکر پتّھر کے کویلے کی طرح کالا کر دینا ، مسخ کر دینا.

سَنگِ سِیاہ ہونا

سنگِ سیاہ کرنا (رک) کا لازم ، سنگِ سیاہ میں بدل جانا.

سَنگِتْیا

(سازگری) سازندے کے ساز کی آواز کے ساتھ لَے ملانے والا گوّیا، ساتھی، باجے بجانے والا، رنڈیوں کا ساتھی

سَنگ سِینَہ

پتّھر دل

سَنْگِ آسِیا

چکّی کا پتّھر.

سَن٘گ سِیم

سفید شفّاق چمکدار پتّھر بلور سے مشابہ ہے اور زیورات میں استعمال ہوتا ہے.

سِیاہ سَنْگ

जुरजान का एक गाँव।

سَنگ سوئی تو لاج کیا

ہمراہ سونے کے بعد کون سی شرم رہ جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَن٘گِ سِیاہ کے معانیدیکھیے

سَن٘گِ سِیاہ

sang-e-siyaah•संग-ए-सियाह

  • Roman
  • Urdu

سَن٘گِ سِیاہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کالا پتّھر ، حجرِ اسود کو بھی کہتے ہیں.

شعر

Urdu meaning of sang-e-siyaah

  • Roman
  • Urdu

  • kaala patthাra, hijr-e-asvad ko bhii kahte hai.n

संग-ए-सियाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काला पत्थर, हिज्र असवद को भी कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَن٘گِ سِیاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَن٘گِ سِیاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone