تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَن٘گِ اَشْرَف" کے متعقلہ نتائج

سَنگی شیر

پتّھر کے شیر جو خُوبصورتی اور ہیبت و رعب کی خاطر عمارتوں میں دروازوں کے دونوں جانب نصب کیے جاتے ہیں.

سَنگِ شِیریں

سنگِ گَچ کی قِسم سے چونے کا کنکر ، شفَاف ، سفید ، نیلاہٹ لیے ہوئے عمارت کے کام آتا ہے - نوعِ دیگر ادویات میں استعمال ہوتی ہیں.

سَن٘گِ شِیر

بھورے رنگ کا حَِجِرلَنبی جو تر کرنے اور بھگونے سے پانی دودھیا رنگ ہوجاتا ہے - زیورات میں مستعمل ، اس کے طِبّی اور سحرّی خواص بھی بیان کیے جاتے ہیں.

شیرِ سَنگی

پتھر کا شیر جو بہادروں کی قبروں پر نصب کرتے ہیں.

سَن٘گِ اَشْرَف

(حجریات) ایک عمدہ قِیمتی پتّھر جو نفیس اشیائے آرائش بنانے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے سن٘گِ مرمر کی بیش قِیمت قِسم.

زَمِینِ شِعْر سن٘گلاخ ہونا

شعر کا بحر اور وزن مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَن٘گِ اَشْرَف کے معانیدیکھیے

سَن٘گِ اَشْرَف

sang-e-ashrafसंग-ए-अशरफ़

  • Roman
  • Urdu

سَن٘گِ اَشْرَف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حجریات) ایک عمدہ قِیمتی پتّھر جو نفیس اشیائے آرائش بنانے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے سن٘گِ مرمر کی بیش قِیمت قِسم.

Urdu meaning of sang-e-ashraf

  • Roman
  • Urdu

  • (hajaryaat) ek umdaa kiimtii patthাra jo nafiis ashyaa-e-aaraa.ish banaane ke li.e istaamaal hotaa hai sangamarmar kii besh kiimat qasam

संग-ए-अशरफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (पत्थर) एक उच्च कोटि का बहुमूल्य पत्थर जो उत्कृष्ट सजावटी चीज़ें बनाने के लिए प्रयोग होता है बहुमूल्य क़ीमत का मरमर पत्थर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَنگی شیر

پتّھر کے شیر جو خُوبصورتی اور ہیبت و رعب کی خاطر عمارتوں میں دروازوں کے دونوں جانب نصب کیے جاتے ہیں.

سَنگِ شِیریں

سنگِ گَچ کی قِسم سے چونے کا کنکر ، شفَاف ، سفید ، نیلاہٹ لیے ہوئے عمارت کے کام آتا ہے - نوعِ دیگر ادویات میں استعمال ہوتی ہیں.

سَن٘گِ شِیر

بھورے رنگ کا حَِجِرلَنبی جو تر کرنے اور بھگونے سے پانی دودھیا رنگ ہوجاتا ہے - زیورات میں مستعمل ، اس کے طِبّی اور سحرّی خواص بھی بیان کیے جاتے ہیں.

شیرِ سَنگی

پتھر کا شیر جو بہادروں کی قبروں پر نصب کرتے ہیں.

سَن٘گِ اَشْرَف

(حجریات) ایک عمدہ قِیمتی پتّھر جو نفیس اشیائے آرائش بنانے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے سن٘گِ مرمر کی بیش قِیمت قِسم.

زَمِینِ شِعْر سن٘گلاخ ہونا

شعر کا بحر اور وزن مشکل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَن٘گِ اَشْرَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَن٘گِ اَشْرَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone