تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَندیسْیا" کے متعقلہ نتائج

سَندیسْیا

(کاشت کاری) گان٘و کی پنچایت کا قاصد ، پیام بر ، خبر رساں ، اِطّلاع دینے والا .

سَندیسْوا

سن٘دیسا (رک) کا عوامی تلفُظ.

سَندیسا

پیغام، خبر، اِطّلاع

سَندیسی

وہ جو خبرلائے، پیغامبر، ایلچی، سفیر

سَن٘دیسَہ

سَن٘دیسا، پیغام، خوش خبری

سَندیسا دینا

خبر دینا ، پیغام پہن٘چانا ، اطّلاع دینا.

سَندیسُو

وہ جو خبر لائے ، پیغامبر ، ایلچی ، سندیسی .

سُنْدُسی

سُنْدُس کا بنا ہوا قیمتی کپڑا ، لباس.

سَندیسَہ لانا

اِطّلاع دینا ، خبر لانا ، پیغام لانا.

سُنْدُس

ایک قسم کی نہایت ملائم اور باریک دیبا، ریشم، اطلس جو بہشتیوں کا لباس ہو گا

سندیس

سن٘دیسا، پیغام، خبر، اِطّلاع، رپورٹ

سَنداس

पाखाना, संडास ।

سُنْدُسِ اَعْراف

جَنَّتی کپڑا ، بہشتی لباس.

سَنْدَس جَنْتَر

(دندان سازی) موچنا، دانت نکالنے کا اوزار جو مختلف شکل کا ہوتا ہے

گَھر سے آئے ہَیں سَندیسا لائے ہَیں

۔مثل۔ جس شخص پر کچھ بنی ہو اس سے زیادہ سرگزشتہ دوسرا آدمی اس کو سنانا چاہے تو وہ یہ فقرہ کہتا ہے یعنی مجھ سے زیادہ واقف حال نہیں ہو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَندیسْیا کے معانیدیکھیے

سَندیسْیا

sa.ndesyaa• संदेसिया

وزن : 1212

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

سَندیسْیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشت کاری) گان٘و کی پنچایت کا قاصد ، پیام بر ، خبر رساں ، اِطّلاع دینے والا .

Urdu meaning of sa.ndesyaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) gaanv kii panchaayat ka qaasid, payaam bar, Khabararsaa.n, ittlaaa dene vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَندیسْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَندیسْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone