تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَنْعَتِ مُبالَغَہ" کے متعقلہ نتائج

حَوَنَّق

وحشت زدہ، جس کے چہرے سے وحشت برستی ہو، کم عقل، احمق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

حَوَنَّق پَن

حونق (رک) کا اسم کیفیّت ، وحشت زدگی ، سراسیمگی.

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں صَنْعَتِ مُبالَغَہ کے معانیدیکھیے

صَنْعَتِ مُبالَغَہ

san'at-e-mubaalaGaसन्'अत-ए-मुबालग़ा

وزن : 2121212

موضوعات: شاعری

  • Roman
  • Urdu

صَنْعَتِ مُبالَغَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (شاعری) کسی امر کو شدّت و ضعف میں اس حد تک پہنچا دینا کہ اس حد تک اس کا پہنچنا محال یا بعید ہو.

Urdu meaning of san'at-e-mubaalaGa

  • Roman
  • Urdu

  • (shaayarii) kisii amar ko shiddat-o-zof me.n is had tak pahunchaa denaa ki is had tak is ka pahunchnaa muhaal ya ba.iid ho

English meaning of san'at-e-mubaalaGa

Noun, Feminine

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَوَنَّق

وحشت زدہ، جس کے چہرے سے وحشت برستی ہو، کم عقل، احمق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

حَوَنَّق پَن

حونق (رک) کا اسم کیفیّت ، وحشت زدگی ، سراسیمگی.

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَنْعَتِ مُبالَغَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَنْعَتِ مُبالَغَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone