تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَنائِع" کے متعقلہ نتائج

صنایِع

(بدیع) نثرو نظم کی لفظی یا معنوی خوبیاں ، نظم و نثر کے وہ محاسن جو استعارہ و تشبیہہ اور مجاز و کنایے سے پیدا ہوں ، عموماً بدائع کے ساتھ مستعمل.

صَنائِع

(بدیع) نثرو نظم کی لفظی یا معنوی خوبیاں ، نظم و نثر کے وہ محاسن جو استعارہ و تشبیہہ اور مجاز و کنایے سے پیدا ہوں ، عموماً بدائع کے ساتھ مستعمل.

صَنائِع بَدائِع

شعری خوبیاں یا باریکیاں.

صَنائِعِ لَفْظی

الفاظ کی باریکیاں

صَنائِع نَفِیسَہ

فنونِ لطیفہ.

صَنائع و بَدائِع

وہ باریکیاں اور نکات جو کلام میں ہوں، کلام کی باریکیاں نیز نکات

صَنائِعِ مَعْنَوِیَّہ

معنی کی خوبی اور باریکیاں.

عِلْمِ صَنائِع

अलंकारादि-शास्त्र।

سَنائے مَکَّی

(طِب) سَنا کی بہترین قِسم جو بلادِ حجاز سے آتی ہے.

سَنَۂ دُنْیَوی

قبلِ مسیح، جب سے دنیا قائم ہوئی

مَکتَبِ صَنائِع

تعلیمی ادارہ جہاں صنعت و حرفت کی تعلیم دی جاتی ہے ۔

سَنَۂ فَصْلی

فصل کے مہینوں (جیسے کنوار، کاتک وغیرہ) سے منسوب سال یا جنتری، فصلی سال

سَنَۂ جُلُوس

کسی بادشاہ کی تخت نشینی سی شرع ہونے والا کلنڈر

سَنَۂ مالی

حساب کتاب کا سال جو یکم جنوری سے ۳۱ دسمبر تک یا یکم جولائی سے شروع ہو کر دوسرے سال کے ۳۰ جون تک مانا جاتا ہے

سَنَۂ اِلٰہی

شہنشاہ اکبر (بانی دین الہٰی) کی تخت نشینی سے شروع ہونے والا سال یا سنہ

مَکْتَب صَنائِعِ نَفِیسَہ

آرٹس اسکول

سَنَۂ رَواں

موجودہ سال، جاری سال

سَنَۂِ مِیلادی

وہ سنہ جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت سے شروع کیا ہے

سَنَۂ تاجْپوشی

year of accession

سَنَۂ حال

موجودہ سال ، سنہِ رواں .

اردو، انگلش اور ہندی میں صَنائِع کے معانیدیکھیے

صَنائِع

sanaa.e'सनाए'

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: صَنْعَت

اشتقاق: صَنَعَ

  • Roman
  • Urdu

صَنائِع کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • (بدیع) نثرو نظم کی لفظی یا معنوی خوبیاں ، نظم و نثر کے وہ محاسن جو استعارہ و تشبیہہ اور مجاز و کنایے سے پیدا ہوں ، عموماً بدائع کے ساتھ مستعمل.
  • صنعت (رک) کی جمع ، کاری گری ، صنّاعی ، فن کاری.

Urdu meaning of sanaa.e'

  • Roman
  • Urdu

  • (badii) nasro nazam kii lafzii ya maaanvii khuubiyaa.n, nazam-o-nasr ke vo muhaasin jo isti.aaraa-o-tashbiihaa aur majaaz-o-kanaa.e.e se paida huu.n, umuuman badaa.e ke saath mustaamal
  • sanat (ruk) kii jamaa, kaariigarii, sunaa.ii, fan kaarii

English meaning of sanaa.e'

Noun, Masculine, Plural

  • arts, crafts
  • wonderful works

सनाए' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • , कारीगरियाँ, अलंकारादि, अदबी सनअत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صنایِع

(بدیع) نثرو نظم کی لفظی یا معنوی خوبیاں ، نظم و نثر کے وہ محاسن جو استعارہ و تشبیہہ اور مجاز و کنایے سے پیدا ہوں ، عموماً بدائع کے ساتھ مستعمل.

صَنائِع

(بدیع) نثرو نظم کی لفظی یا معنوی خوبیاں ، نظم و نثر کے وہ محاسن جو استعارہ و تشبیہہ اور مجاز و کنایے سے پیدا ہوں ، عموماً بدائع کے ساتھ مستعمل.

صَنائِع بَدائِع

شعری خوبیاں یا باریکیاں.

صَنائِعِ لَفْظی

الفاظ کی باریکیاں

صَنائِع نَفِیسَہ

فنونِ لطیفہ.

صَنائع و بَدائِع

وہ باریکیاں اور نکات جو کلام میں ہوں، کلام کی باریکیاں نیز نکات

صَنائِعِ مَعْنَوِیَّہ

معنی کی خوبی اور باریکیاں.

عِلْمِ صَنائِع

अलंकारादि-शास्त्र।

سَنائے مَکَّی

(طِب) سَنا کی بہترین قِسم جو بلادِ حجاز سے آتی ہے.

سَنَۂ دُنْیَوی

قبلِ مسیح، جب سے دنیا قائم ہوئی

مَکتَبِ صَنائِع

تعلیمی ادارہ جہاں صنعت و حرفت کی تعلیم دی جاتی ہے ۔

سَنَۂ فَصْلی

فصل کے مہینوں (جیسے کنوار، کاتک وغیرہ) سے منسوب سال یا جنتری، فصلی سال

سَنَۂ جُلُوس

کسی بادشاہ کی تخت نشینی سی شرع ہونے والا کلنڈر

سَنَۂ مالی

حساب کتاب کا سال جو یکم جنوری سے ۳۱ دسمبر تک یا یکم جولائی سے شروع ہو کر دوسرے سال کے ۳۰ جون تک مانا جاتا ہے

سَنَۂ اِلٰہی

شہنشاہ اکبر (بانی دین الہٰی) کی تخت نشینی سے شروع ہونے والا سال یا سنہ

مَکْتَب صَنائِعِ نَفِیسَہ

آرٹس اسکول

سَنَۂ رَواں

موجودہ سال، جاری سال

سَنَۂِ مِیلادی

وہ سنہ جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت سے شروع کیا ہے

سَنَۂ تاجْپوشی

year of accession

سَنَۂ حال

موجودہ سال ، سنہِ رواں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَنائِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَنائِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone