تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمْتُ الرّاس" کے متعقلہ نتائج

سَمْتُ الرّاس

(ہیئت) آسمان میں وہ نقطہ جو دیکھنے والے کے ٹھیک سر کے اوپر ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمْتُ الرّاس کے معانیدیکھیے

سَمْتُ الرّاس

samturraasसम्तुर्रास

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

سَمْتُ الرّاس کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • (ہیئت) آسمان میں وہ نقطہ جو دیکھنے والے کے ٹھیک سر کے اوپر ہو
  • (مراد) وسط آسمان
  • آسمان تک کا سیدھا خط، عمودی خط
  • (مجازاً) اوج کمال، نقطۂ عروج
  • (مجازاً) سردار، حاکم، مرجع خلائق، مرکز شریعت

Urdu meaning of samturraas

  • Roman
  • Urdu

  • (haiyat) aasmaan me.n vo nuqta jo dekhne vaale ke Thiik sar ke u.upar ho
  • (muraad) vast aasmaan
  • aasmaan tak ka siidhaa Khat, amuudii Khat
  • (majaazan) auj kamaal, nuqta-e-uruuj
  • (majaazan) sardaar, haakim, marajjaa Khalaa.iq, markaz shariiyat

English meaning of samturraas

Noun, Masculine, Feminine

  • leader, the highest point, top
  • vertical point in the heaven, zenith

सम्तुर्रास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • (भौतिक खगोलिकी) आकाश में वह बिंदु जो देखने वाले के ठीक सर के ऊपर हो
  • (मुराद) मध्य आकाश
  • आकाश तक की सीधी रेत, लंबवत रेखा
  • (लाक्षणिक) कला का शीर्ष, वह स्थान जहाँ कोई चीज़ असीम ऊँचाई पर पहुँच जाए
  • (लाक्षणिक) मुखिया, शासक, वह व्यक्ति या वह स्थान जिसकी तरफ़ अधिक सृष्टि मुड़ती हो, धार्मिक क़ानून

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَمْتُ الرّاس

(ہیئت) آسمان میں وہ نقطہ جو دیکھنے والے کے ٹھیک سر کے اوپر ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمْتُ الرّاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمْتُ الرّاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone