تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمْسَرَن" کے متعقلہ نتائج

سَمْسَرَن

دنیا ، عالم ، راستہ ، رہگزر.

سُمْرَن

یاد، دھیان

سَمَر

شام کی گفتگو، رات کی گفتگو یا بات چیت

سُنْسان

غیر آباد جگہ، ویران، اُجاڑ

سَرْسَری

عدالت خفیفہ، وہ عدالت، جس میں چھوٹے چھوٹے مقدمات کئے جائیں

سَرْسَرا

تیز ہوا جو جسم کے جوڑوں تک چیرتی ہوئی پہنچتی ہے، بہت تیز ہوا، سُرع

سَمْسَمَہ

ایک معرفت دقیق کو کہتے ہیں جو تحریر میں نہیں آسکتی ہے کیونکہ وہ ایک امر ذوقی اور وجدانی ہے

سُمَرْنا

یاد کرنا، کسی نام یا وظیفہ کا ورد کرنا، مالا جپنا، سمرن پھیرنا، وظیفہ پڑھنا

سَمُوری

سموروالا، سمور کا بنا ہوا، سمور کی کھال کا بنا ہوا

سُرْسُری

معمولی خیزش، جنبش

سُمَرَنی

چھوٹی تسبیح، چھوٹی مالا، جسے بعض لوگ ہاتھ میں رکھتے ہیں اور بعض کلائی میں پہنتے ہیں

سَمَسْٹی

مجموعہ.

سَسَرنا

سردی کے موسم میں گرم کپڑے سے محروم رہنا ، جاڑے میں گرم لِباس نہ ہونے کی وجہ سے تکلیف اُٹھانا ، ٹھٹھرنا ، سسیانا ، ہلنا ، سرکنا .

سَمُرَہ

ببول ، کیکر ، مغیلاں .

سُسْری

ساس

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمْسَرَن کے معانیدیکھیے

سَمْسَرَن

samsaran•समसरन

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

سَمْسَرَن کے اردو معانی

 

  • دنیا ، عالم ، راستہ ، رہگزر.

Urdu meaning of samsaran

  • Roman
  • Urdu

  • duniyaa, aalim, raasta, rahguzar

समसरन के हिंदी अर्थ

 

  • दुनिया, संसार, मार्ग, पथ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمْسَرَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمْسَرَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone