تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَمْنَک" کے متعقلہ نتائج

صَمْنَک

(حلوائی) پھوٹے ہوئے یعنی کونپل نکلے ہوئے اچھی قسم کے گیہوں کا آٹا جو حلوا سوہن میں نشاستہ کی بجائے استعمال کیا جاتا ہے

سَمْنَک

گیہوں کا مغز (دودھ) جو اُبال کر یا کئی دن پانی میں بھگو کر نکالا جاتا ہے اور سوہن حلوہ وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے

صَحْنَک

چھوٹی رکابی یا طباق (بیشتر مٹی کا)، رکابی، طشتری

سَہَمْناک

جسے دیکھ کر ڈر لگے، خوفناک، ڈراونا

بِن بُلائی اَحْمَق لے دَوڑی صَحْنَک

بے پوچھے کسی معاملے میں دخل دینے والے اور بے بلائے کسی کے گھر جانے والے کے لیے مستعمل

صَحْنَک دینا

حضرت بی بی فاطمہ کی صحنک کا کھانا پکانا اور نیاز دینا.

صَحْنَک کھانا

عورت کا جناب فاطمہ زہرا کی نماز میں شرکت کے قابل ہونا، نیک چلن ہونا، پاک دامن ہونا.

صَحْنَک کِھلانا

جناب فاطمہ زہرا کی نیاز دلوانا، منّت کا کھانا کرنا.

اَچُھوتی صَحْنَک

بی بی فاطمہ زہرا کی نذر کا کھانا جسے بڑی احتیاط اور دیکھ بھال سے صرف پاک اور نیازی پرہیز گار بی بیان (بیشتر سیدانیاں) چکھتی ہیں ۔

صَحْنَک ماننا

صحنک کرنے کا دل میں عہد کرنا (کسی مراد کے پوری ہونے پر).

صَحْنَک پَر ہاتھ رَکْھنا

(عور)حضرت بی بی فاطمہ کی نیاز پر ہاتھ رکھ کر قسم کھانا.

کَشْت کی صَحْنَک

(لکھنؤ) ایک منّت، جس میں عورتیں مراد پوری ہونے کے بعد قورمہ یا قلیہ پکاتی ہیں اور چند پانوں میں رکھ کر حضرت فاطمہ زہرا کی فاتحہ کراتی ہیں

اَلالُوں بَلالُوں صَحْنَک سَرکالُوں

چکنی چپڑی باتیں کر کے اپنا مطلب نکالنے پر خوشامدی کے لیے ظنزاً مستعمل

بی بی کی صَحْنَک

وہ طباقچہ یا رکابی جس میں حضرت فاطمہ کی نیاز کا کھانا رکھ کر نیاز دیتے ہیں اور اس میں صرف وہ عورتیں شریک ہوسکتی ہیں جو شریف و پاک دامن ہوں اور انھوں نے دو شادیاں نہ کی ہوں

صَحْنَک سے اُٹْھ جانا

صحنک میں شرکت کے قابل نہ رہنا، عورت کا پاک دامن نہ رہنا، بے آبرو ہوجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَمْنَک کے معانیدیکھیے

صَمْنَک

samnak•सम्नक

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

صَمْنَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (حلوائی) پھوٹے ہوئے یعنی کونپل نکلے ہوئے اچھی قسم کے گیہوں کا آٹا جو حلوا سوہن میں نشاستہ کی بجائے استعمال کیا جاتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَمْنَک

گیہوں کا مغز (دودھ) جو اُبال کر یا کئی دن پانی میں بھگو کر نکالا جاتا ہے اور سوہن حلوہ وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے

Urdu meaning of samnak

  • Roman
  • Urdu

  • (halvaa.ii) phuuTe hu.e yaanii konpal nikle hu.e achchhii kism ke gehuu.n ka aaTaa jo halva sohan me.n nishaastaa kii bajaay istimaal jaataa huy

सम्नक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (हलवाई) फूटे हुए अर्थात कोंपल निकले हुए अच्छी प्रजाति के गेहूँ का आटा जो सोहन हलवे में निशास्ते की जगह प्रयोग किया जाता है

    विशेष • निशास्ता= गेहूँ का सत, गोधूमसार, गेहूँ आदि किसी अन्न को भिगोकर पीसकर निकाला हुआ सार (स्टार्च)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَمْنَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَمْنَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone