تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمْن" کے متعقلہ نتائج

سَمْن

گَھی، چربی

سَمَن

چنبیلی، یاسمین

سُمَن

پھول، گُل

سِمَن

مَوٹا ہونا ، موٹاپا ، فربہی.

سَمَن

سَمَّن

(قانون) عدالت میں حاضر ہونے کا تحریری حُکم ، پروانۂ طلبی ، اطلاع نامہ .

ثَمَن

معاوضہ جو نقد یا جنس کی صورت میں ہو، قیمت جو بائع اور مشتری میں طے ہو، مول، قدر

ثُمُن

آٹھواں حصہ، بندسوں میں / آٹھ حصوں میں سے ایک

ثُمْن

سَمْنا

سمانا .

سَمْنی

پُرانے کا ایک قِسم کا کھانا.

سَمْنَک

گیہوں کا مغز (دودھ) جو اُبال کر یا کئی دن پانی میں بھگو کر نکالا جاتا ہے اور سوہن حلوہ وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے

سَمَن زار

جگہ یا مقام، چن٘بیلی کے پھولوں کا تختہ یا باغ، جہاں ہر طرف چن٘بیلی کے پھول کھلے ہوں

سَمَن بار

फूल बरसानेवाला (वाली)

سَمَن رُو

چمیلی کے پھول جیسا خوبصورت چہرہ رکھنے والا، گورا، صبیح، خُوب رو، گورا چٹا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمْن کے معانیدیکھیے

سَمْن

samn•सम्न

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: سَمَنَ

  • Roman
  • Urdu

سَمْن کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • گَھی، چربی

Urdu meaning of samn

  • Roman
  • Urdu

  • ghay, charbii

English meaning of samn

Noun, Masculine, Feminine

  • butter, fat

सम्न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • घी, घृत, रौग़न

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone