تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمَج" کے متعقلہ نتائج

سَمَج

سمجھ

سَمَجھ

سمجھنے کی طاقت، رائے، خیال، عقل، دانش، فہم، ادراک، علم، معلومات

سَمَجْھنا

جاننا، واقف ہونا، آگاہ ہونا

سَمجھئے

خیال میں آیا؟ معلوم ہوا؟ ہوش آیا؟، معلوم ہوا

سَمَج ہونا

معلوم ہونا ، سمجھ میں آنا.

سَمَجْھ کے

sensibly, intelligently

سَمَجھ دَاری

عقلمندی، ہوشیاری، دانائی، سلیقہ مندی

سَمَجْنا

رک : سمجھنا ، جاننا ، بوجھنا.

سَمَجھ کَر

سوچ سمجھ کر ، دیکھ بھال کر ، ہوشیاری کے ساتھ.

سَمَجھدار

عقلمند، ہوشیار، دانا

سَمَجھ سے باہَر

ناقابل فہم ، بعید از عقل ؛ فہم و ادرا ک سے دور .

سَمَجْھوانا

سمجھنا (رک) کا متعدی المتعدی.

سَمَجھ پَر پُٹْ٘کی پَڑنا

خدا کی مار پڑنا ، خدا کا غضب نازل ہونا .

سَمَجْھناک

سمجھدار ، عقلمند ، ہوشیار (گاہے بطور طنز مستعمل).

سَمَجھ اُلْٹی ہونا

عقل ماری جانا ، دماغ پھر جانا ، کج فہم ہونا .

سَمَجھ کا گَھر دُور ہے

سمجھنا بڑی مشکل بات ہے عقل اور سمجھ مشکل سے آتی ہے

سَمَجھ آنا

ہوشیار ہونا، سیانا ہونا

سَمَجھ اَوندھی ہونا

سمجھ الٹی ہونا ، مت ماری جانا ، کج فہم ہونا ، دماغ پھر جانا

سَمَجْھنے والے کی مَوت ہے

دانشمند کے لیے ساری آفتیں ہیں، عقل مند کو بڑی دقتوں کا سامنا کرنا ہوتا ہے

سَمَجھ جانا

understand, mend one's ways

سَمَجھ لینا

حساب چکانا، نبٹ لینا، حساب کر لینا

سَمَجھ بُوجْھ

عقل و دانش، فہم و فراست، پختگی

سَمَجْھنے والا

دانش مند ، عقلمند ، سمجھدار.

سَمَجھ میں آنا

کسی بات کی تہ تک پہنچنا، جاننا، عقل میں سمانا

سَمَجھ کا پھیر

ناسمجھی، کم عقلی، غلط فہمی، وہم

سَمَجھ بُوجھ کے

دیدہ و دانستہ ، جان بوجھ کر .

سَمَجھ پَر پتَّھر پَڑیں

عقل غارت ہو ، ایسی عقل پر تف ہے (جب کوئی بیوقوفی کا کام کرتا یا نا سمجھی کی بات کہتا ہے تو بولتے ہیں) .

سَمَجھ پَر پَتَّھر پَڑْنا

حماقت کا شکار ہو جانا، احمق ہونا، عقل جاتی رہنا، مت ماری جانا

سَمَجْھنا بُوجْھنا

اچّھی طرح جاننا.

سَمَجھ اُڑ جانا

عقل جاتی رہنا.

سَمَجھ بُوجھ کَر

سوچ سمجھ کر ، دیکھ بھال کر .

سَمَجھ بُوجھ لینا

غور و فکر کر لینا ، جانچ پڑتال کر لینا ؛ حساب کتاب صاف کر لینا ، کمی بیشی پوری کر لینا.

سمجھائے گی

will help understand, convince

سَمجَھوتَہ

compromise

سَمْجھا اَور پَتَّھر ہُوا

اس ضدی کی نسبت بولتے ہیں جو اپنی بات پر اڑا رہے

سَمْجھے تو پَتَّھر کا ہو جائے

ایسے شخص کی نسبت عورتیں کہتی ہیں جو بالکل ناسمجھ ہو.

سَمْجھو نَہ بُوجھو کُھون٘ٹا لے کے جُوجھو

ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں جو عقل نہیں رکھتا اور یوں ہی لڑتا ہے

سَمْجَھوتَہ بازی

اپنی رائے یا موقف میں ترمیم کر کے دوسروں کے ساتھ مصالحت کرنا.

سَمْجَھنْہار

سمجھنے والا ، دانا ، عقلمند.

سَمْجھانا

۱. (i) ذہن نشین کرنا ، کسی طرح ذہن میں بات ڈالنا .

سَمْجھو نَہ بُوجھو کُھونٹا لے جُوجھو

ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں جو عقل نہیں رکھتا اور یوں ہی لڑتا ہے

سَمْجانا

رک : سمجھانا.

سَمْجَھوتا

ایسا فیصلہ یا تصفیہ جو فریقین کی باہمی رضا مندی سے کیا گیا ہو، مصالحت، صلح، عہد نامہ، قرار نامہ، راضی نامہ، آپس کا وہ نپٹارہ جس میں دونوں کو کچھ نہ کچھ کھونا یا پانا ہوتا ہے

سَمْجَھوتی

تشریح ، توضیح ، وضاحت.

سَمْجھانے والا

وہ جو سمجھائے، نصیحت کرنے والا

سَمْجَھوتی پَتْر

تصفیے کی تحریر.

سَمْجھاوْنا

رک : سمجھانا.

سَمْجھا بُجھا کَر

فہمائش کرکے، اچھی طرح، متنبہ کرکے، سکھلا کر

سَمْجَھوتا بازی

اپنی رائے یا موقف میں ترمیم کر کے دوسروں کے ساتھ مصالحت کرنا.

سَمْجھاؤ بُجھاؤ

افہام و تفہیم، صلح صفائی

سَمْجھانا بُجھانا

appease, advise and instruct

سَمْجھا سَمْجھو کَر

راضی کر کے ، آمادہ کر کے .

سَمْجھے سو گَدھا، اَناڑی کی جانے بَلا

عقلمند کے لیے مصیبت ہے، بیوقوف کو پروا نہیں

سَمْجھی سَمْجھائی کا کیا سَمَجْھنا

جو بات بالکل صاف اور واضح ہو اس میں شک کی گنجائش نہیں.

نا سَمَج

رک : ناسمجھ جو اس کا رائج املا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمَج کے معانیدیکھیے

سَمَج

samajसमज

وزن : 12

دیکھیے: سَمَجھ

  • Roman
  • Urdu

سَمَج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سمجھ

شعر

Urdu meaning of samaj

  • Roman
  • Urdu

  • samajh

समज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पशुओं का झुंड। स्त्रिी० = समझ। | सम-जातिक-वि० [सं०] पारस्परिक विचार से एक ही जाति, प्रकार या वर्ग के। एक से। सह-जातिक। (होमोजीनिअस) | सम-जातीय-वि० [सं०] १. एक ही जाति के। सजातीय। २. दे० ' सम-जातिक '। | समज्ञा-स्त्री० [सं०] १. कीर्ति। यश। २. ख्याति। प्रसिद्धि।
  • वन। जंगल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَمَج

سمجھ

سَمَجھ

سمجھنے کی طاقت، رائے، خیال، عقل، دانش، فہم، ادراک، علم، معلومات

سَمَجْھنا

جاننا، واقف ہونا، آگاہ ہونا

سَمجھئے

خیال میں آیا؟ معلوم ہوا؟ ہوش آیا؟، معلوم ہوا

سَمَج ہونا

معلوم ہونا ، سمجھ میں آنا.

سَمَجْھ کے

sensibly, intelligently

سَمَجھ دَاری

عقلمندی، ہوشیاری، دانائی، سلیقہ مندی

سَمَجْنا

رک : سمجھنا ، جاننا ، بوجھنا.

سَمَجھ کَر

سوچ سمجھ کر ، دیکھ بھال کر ، ہوشیاری کے ساتھ.

سَمَجھدار

عقلمند، ہوشیار، دانا

سَمَجھ سے باہَر

ناقابل فہم ، بعید از عقل ؛ فہم و ادرا ک سے دور .

سَمَجْھوانا

سمجھنا (رک) کا متعدی المتعدی.

سَمَجھ پَر پُٹْ٘کی پَڑنا

خدا کی مار پڑنا ، خدا کا غضب نازل ہونا .

سَمَجْھناک

سمجھدار ، عقلمند ، ہوشیار (گاہے بطور طنز مستعمل).

سَمَجھ اُلْٹی ہونا

عقل ماری جانا ، دماغ پھر جانا ، کج فہم ہونا .

سَمَجھ کا گَھر دُور ہے

سمجھنا بڑی مشکل بات ہے عقل اور سمجھ مشکل سے آتی ہے

سَمَجھ آنا

ہوشیار ہونا، سیانا ہونا

سَمَجھ اَوندھی ہونا

سمجھ الٹی ہونا ، مت ماری جانا ، کج فہم ہونا ، دماغ پھر جانا

سَمَجْھنے والے کی مَوت ہے

دانشمند کے لیے ساری آفتیں ہیں، عقل مند کو بڑی دقتوں کا سامنا کرنا ہوتا ہے

سَمَجھ جانا

understand, mend one's ways

سَمَجھ لینا

حساب چکانا، نبٹ لینا، حساب کر لینا

سَمَجھ بُوجْھ

عقل و دانش، فہم و فراست، پختگی

سَمَجْھنے والا

دانش مند ، عقلمند ، سمجھدار.

سَمَجھ میں آنا

کسی بات کی تہ تک پہنچنا، جاننا، عقل میں سمانا

سَمَجھ کا پھیر

ناسمجھی، کم عقلی، غلط فہمی، وہم

سَمَجھ بُوجھ کے

دیدہ و دانستہ ، جان بوجھ کر .

سَمَجھ پَر پتَّھر پَڑیں

عقل غارت ہو ، ایسی عقل پر تف ہے (جب کوئی بیوقوفی کا کام کرتا یا نا سمجھی کی بات کہتا ہے تو بولتے ہیں) .

سَمَجھ پَر پَتَّھر پَڑْنا

حماقت کا شکار ہو جانا، احمق ہونا، عقل جاتی رہنا، مت ماری جانا

سَمَجْھنا بُوجْھنا

اچّھی طرح جاننا.

سَمَجھ اُڑ جانا

عقل جاتی رہنا.

سَمَجھ بُوجھ کَر

سوچ سمجھ کر ، دیکھ بھال کر .

سَمَجھ بُوجھ لینا

غور و فکر کر لینا ، جانچ پڑتال کر لینا ؛ حساب کتاب صاف کر لینا ، کمی بیشی پوری کر لینا.

سمجھائے گی

will help understand, convince

سَمجَھوتَہ

compromise

سَمْجھا اَور پَتَّھر ہُوا

اس ضدی کی نسبت بولتے ہیں جو اپنی بات پر اڑا رہے

سَمْجھے تو پَتَّھر کا ہو جائے

ایسے شخص کی نسبت عورتیں کہتی ہیں جو بالکل ناسمجھ ہو.

سَمْجھو نَہ بُوجھو کُھون٘ٹا لے کے جُوجھو

ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں جو عقل نہیں رکھتا اور یوں ہی لڑتا ہے

سَمْجَھوتَہ بازی

اپنی رائے یا موقف میں ترمیم کر کے دوسروں کے ساتھ مصالحت کرنا.

سَمْجَھنْہار

سمجھنے والا ، دانا ، عقلمند.

سَمْجھانا

۱. (i) ذہن نشین کرنا ، کسی طرح ذہن میں بات ڈالنا .

سَمْجھو نَہ بُوجھو کُھونٹا لے جُوجھو

ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں جو عقل نہیں رکھتا اور یوں ہی لڑتا ہے

سَمْجانا

رک : سمجھانا.

سَمْجَھوتا

ایسا فیصلہ یا تصفیہ جو فریقین کی باہمی رضا مندی سے کیا گیا ہو، مصالحت، صلح، عہد نامہ، قرار نامہ، راضی نامہ، آپس کا وہ نپٹارہ جس میں دونوں کو کچھ نہ کچھ کھونا یا پانا ہوتا ہے

سَمْجَھوتی

تشریح ، توضیح ، وضاحت.

سَمْجھانے والا

وہ جو سمجھائے، نصیحت کرنے والا

سَمْجَھوتی پَتْر

تصفیے کی تحریر.

سَمْجھاوْنا

رک : سمجھانا.

سَمْجھا بُجھا کَر

فہمائش کرکے، اچھی طرح، متنبہ کرکے، سکھلا کر

سَمْجَھوتا بازی

اپنی رائے یا موقف میں ترمیم کر کے دوسروں کے ساتھ مصالحت کرنا.

سَمْجھاؤ بُجھاؤ

افہام و تفہیم، صلح صفائی

سَمْجھانا بُجھانا

appease, advise and instruct

سَمْجھا سَمْجھو کَر

راضی کر کے ، آمادہ کر کے .

سَمْجھے سو گَدھا، اَناڑی کی جانے بَلا

عقلمند کے لیے مصیبت ہے، بیوقوف کو پروا نہیں

سَمْجھی سَمْجھائی کا کیا سَمَجْھنا

جو بات بالکل صاف اور واضح ہو اس میں شک کی گنجائش نہیں.

نا سَمَج

رک : ناسمجھ جو اس کا رائج املا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone