تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَمانِین" کے متعقلہ نتائج

ثَمانِین

अस्सी ।

ثَمانی

آٹھ

ثَمانِیَّہ

ریاضی: وہ قاعدہ جس میں سات معلوم اعداد کے وسیلے سے آٹھواں مجہول عدد دریافت کیا جاتا ہے

سِمْنانی

علاقہ سمنان سے منسوب یا متعلق ؛ بحیرہ خضر کے نواح میں بولی جانے والی ایک بولی کا نام.

شُعلہ سامانِیَاں

glowing like embers

ثانی

جو ترتیب میں ایک کے بعد ہو، تین اور تیسرے سے پہلے، دوسرا، دوم

ثانِیَہ

۱. دقیقہ ، منٹ کا ساٹھواں حصہ ، سیکنڈ ؛ لحظہ ، پل ، چھن .

ثَوانی

ثانی یا ثانیہ (رک) کی جمع .

ثُمْںی

اکبر کے عہد میں سونے کے جو سکے رائج کیے گئے تھے ، ان میں سے ایک سکے کا نام جو اکبری دور کی اشرفی کا آٹھواں حصہ ہوتا تھا .

ثَمانِیَّۂ مُتَناسِبَہ

رک : ثمانیہ .

رُؤُسِ ثَمانِیَّہ

وہ آٹھ باتیں جن کا ذکر کتاب شروع ہونے پہلے کیا جائے جیسے (۱) اس کی غرض (۲) منفعت (۳) کتاب کا عنوان (۴) حال مصنف (۵) کتاب کے موضوع کی تشریح (۶) ترتیب مضامین (۷) تبویب (۸) طریقۂ تعلیم حکمائے قدیم نے یہ طریقہ اختیار کیا تھا کہ ہر علم کے بیان میں آٹھ باتیں اوّل لکھتے تھے ان کو رؤس ثمانیہ کہتے تھے.

لا ثانی

بے مثل، بے نظیر، یگانہ، یکتا، فرد، لاجواب

ثَمان

آٹھ .

نَظَرِ ثانی

دوبارہ غور و فکر، دوسری دفعہ یا مکرر غور کرنا

ثَمِین

قابل قدر، قیمتی، گراں بہا، بیش قیمت

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَمانِین کے معانیدیکھیے

ثَمانِین

samaaniin•समानीन

اصل: عربی

اشتقاق: ثَمَنَ

समानीन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अस्सी ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَمانِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَمانِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone