تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"salvation" کے متعقلہ نتائج

salvation

نَجات

سَلْوَٹَیں

سلوٹ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

صَلْواتیں

صلوٰت کی جمع، طعن و تشنیع، گالیاں

salvation army

سِپاہِ نِجات

صَلْواتیں پَڑنا

گالیاں پڑنا، طعن و تشنیع ہونا

صَلْواتیں سُنانا

برا بھلا کہنا ، گالیاں دینا ، طعن و تشنیع کرنا.

سِلْوَٹَیں نِکالْنا

کپڑے کی شکنیں درست یا ہموار کرنا .

salvationism

عقيدَہ نِجات

خُوب صَلْواتیں سُنائِیں

بہت گالیاں دیں، بہت برا بھلا کہا

سَلاطِین

بادشاہ، سلطان

سَلاطِیں پَسَند

وہ جو بادشاہوں کو پسند ہے

سَلاطِین زادَہ

شاہی خاندان سے نسبت رکھنے والا ، شہزادہ نیز بادشاہ یا اس کے بھائی بند کا بیٹا ۔

سَلاطِین زادی

بادشاہ کے کسی رشتہ دار کی بیٹی ، شہزادی ۔

مُلُوک و سَلاطِین

بادشاہ اور بااختیار امرا ۔

سَلاطِینِ باتَمکِین

زبردست بادشاہ، رعب داب یا دبدبے والے بادشاہ

salvation کے لیے اردو الفاظ

salvation

sælˈveɪ.ʃən

salvation کے اردو معانی

  • نجات
  • مکتی
  • بچاؤ
  • بچانے کا عمل
  • بربادی، خطرے یا بڑی تباہی سے بچاؤ
  • بچاؤ کا سبب یا ذریعہ
  • (الہیات) انسان کی گناہ کی غلامی اور اس کی سزا سے نجات

salvation के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • नजात
  • मुक्ती
  • बचाओ
  • बचाने का अमल
  • बर्बादी, ख़तरे या बड़ी तबाही से बचाओ
  • बचाओ का सबब या ज़रीया
  • (उल-हयात) इंसान की गुनाह की गु़लामी और इस की सज़ा से नजात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (salvation)

نام

ای-میل

تبصرہ

salvation

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone