تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَلْثَدَہ" کے متعقلہ نتائج

سَلْس

دھاگا جس میں موتی پروئے جائیں.

ثَلْثَہ

عیسائیوں کے عقیدہؑ تثلیث کے مطابق رسوم کی ادائیگی .

صَلْصَلَہ

رک : صلصلۃ .

ثَلْثَدَہ

ایک قسم کی روئیدگی جو افسوس کی جڑ کے پاس اگتی ہے عرب اس کو جلنار صغیر کہتے ہیں کیون٘کہ گلنار کے ساتھ مشابہت رکھتی ہے اسی کو کبھی طرثوث بھی بولتے ہیں ، لاط : Cynomorium Coccineum

صَلْصَلَۃ

آواز ؛ لوہے یا زنجیر کی جھنکار ، گھنٹے کی آواز ، گرج.

صَلْصَلَۃُ العَرْش

(تصوف) آوازِ ذات کو کہتے ہیں کہ قبل پیدائش خلق کے تھی اور بعد فنائے خلق کے بھی رہیگی یہ آواز بے حد اور بے جہت ہے اس کو صوت سرمدی اور سرحق بھی کہتے ہیں

صَلْصَلَۃُ الْجَرَس

گھنٹے کی آواز

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَلْثَدَہ کے معانیدیکھیے

ثَلْثَدَہ

salsadaसल्सदा

  • Roman
  • Urdu

ثَلْثَدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی روئیدگی جو افسوس کی جڑ کے پاس اگتی ہے عرب اس کو جلنار صغیر کہتے ہیں کیون٘کہ گلنار کے ساتھ مشابہت رکھتی ہے اسی کو کبھی طرثوث بھی بولتے ہیں ، لاط : Cynomorium Coccineum

Urdu meaning of salsada

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii ro.iidagii jo afsos kii ja.D ke paas ugtii hai arab us ko jalnaar saGiir kahte hai.n kiivankaa gulnaar ke saath mushaabahat rakhtii hai isii ko kabhii tar svis bhii bolte hai.n, laat ha Cynomorium Coccineu

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَلْس

دھاگا جس میں موتی پروئے جائیں.

ثَلْثَہ

عیسائیوں کے عقیدہؑ تثلیث کے مطابق رسوم کی ادائیگی .

صَلْصَلَہ

رک : صلصلۃ .

ثَلْثَدَہ

ایک قسم کی روئیدگی جو افسوس کی جڑ کے پاس اگتی ہے عرب اس کو جلنار صغیر کہتے ہیں کیون٘کہ گلنار کے ساتھ مشابہت رکھتی ہے اسی کو کبھی طرثوث بھی بولتے ہیں ، لاط : Cynomorium Coccineum

صَلْصَلَۃ

آواز ؛ لوہے یا زنجیر کی جھنکار ، گھنٹے کی آواز ، گرج.

صَلْصَلَۃُ العَرْش

(تصوف) آوازِ ذات کو کہتے ہیں کہ قبل پیدائش خلق کے تھی اور بعد فنائے خلق کے بھی رہیگی یہ آواز بے حد اور بے جہت ہے اس کو صوت سرمدی اور سرحق بھی کہتے ہیں

صَلْصَلَۃُ الْجَرَس

گھنٹے کی آواز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَلْثَدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَلْثَدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone