تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلِیر" کے متعقلہ نتائج

سَلِیر

نیزہ ، زوپین ، سبل .

گَھگَر سِلْیَر

ایک آبی پرندہ جس کی گردن لمبی اور خوبصورت ہوتی ہے، بانو سیاہ اور جالی دار مرغیابی کی طرح ہوتے ہیں، صرف مچھلیاں کھاتا ہے.

سَلار

ابابیل سے مشابہہ ایک پرندہ .

سِلْہار

گرے ہوئے خوشے چگنے والا .

سَلِیم

پاکیزہ، بے عیب، ٹھیک، درست، صحیح، صحت مند

سَفِیر

کسی ملک کا نمائندہ جو دوسرے ملک میں اپنے ملک کے مفادات کی نگرانی اور اس ملک سے تعلقات کی اُستواری کے لئے مقرر کیا گیا ہو، ایلچی

سَیر

چلنا پھرنا، چہل قدمی، ہوا خوری، ٹہلنا

سِلْیا

سل کا نہایت چھوٹا ٹکڑا یا کنکر ، کنکر کی ایک قسم .

سَمِیر

ہوا

سَرِیر

تختِ شاہی، شاہی گدّی یا مسند وغیرہ، سنگھاسن

سُلی

رک : سُولی .

سَلِیس

آسان، سہل، عام فہم

سَلِیل

فرزند ، بیٹا ۔

سَدِیر

وہ محل جو نعمان بن منذر نے بہرام گور کےلیے بنایا تھا ؛ (مجازاً) عالیشان محل.

سَلِیز

رک : سلیر .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلِیر کے معانیدیکھیے

سَلِیر

saliir•सलीर

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

سَلِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیزہ ، زوپین ، سبل .

Urdu meaning of saliir

  • Roman
  • Urdu

  • nezaa, zopiin, sibbal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone