تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَلْعَم" کے متعقلہ نتائج

صَلْع

बालों का एक रोग, गंज।।

صَلْعَہ

سر کا ایک مرض، گنجا ہونا، گنجا پن

صَلْعَم

صلی اللہ علیہ وسلم یا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تخفیف ، جس کے معنی ہیں خدا ان پر (اور ان کی اولاد پر) رحمت اور سلامتی نازل کرے یہ آنحضرتؐ کے اسما و القاب کے ساتھ لکھا جاتا ہے

صَلِّ عَلیٰ

صلّ علیٰ محمدؐ کا مخفف یعنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیج ؛ سبحان اللہ ، واہ واہ کیا کہنا کی جگہ مستعمل ، مسلمان جب کوئی خوبصورت چیز دیکھیں یا خوشبو سونگھیں تو یہ فقرہ کہتے ہیں.

صَلِّ عَلےٰ

صَلِّ علیٰ کَہْنا

آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجنا یا پڑھنا نیز سبحان اللہ کہنا (کسی چیز کی تعریف کرنے کے موقع پر).

صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّد

مُحمدّ پر درود بھیج.

صَلِّ علیٰ پَڑھْنا

اردو، انگلش اور ہندی میں صَلْعَم کے معانیدیکھیے

صَلْعَم

sal'amसल'अम

وزن : 22

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

صَلْعَم کے اردو معانی

  • صلی اللہ علیہ وسلم یا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تخفیف ، جس کے معنی ہیں خدا ان پر (اور ان کی اولاد پر) رحمت اور سلامتی نازل کرے یہ آنحضرتؐ کے اسما و القاب کے ساتھ لکھا جاتا ہے

Urdu meaning of sal'am

  • Roman
  • Urdu

  • sillii allaah alaihi vasallam ya sillii allaah alaihi vaala vasallam kii taKhfiif, jis ke maanii hai.n Khudaa un par (aur un kii aulaad par) rahmat aur salaamtii naazil kare ye aanahazarata.i ke asmaa-o-alqaab ke saath jaataa hay

English meaning of sal'am

  • may God bless him! benediction for Prophet Muhammad

सल'अम के हिंदी अर्थ

  • भगवान उसे आशीर्वाद दे! पैगंबर मुहम्मद के लिए विश्वास

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَلْع

बालों का एक रोग, गंज।।

صَلْعَہ

سر کا ایک مرض، گنجا ہونا، گنجا پن

صَلْعَم

صلی اللہ علیہ وسلم یا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تخفیف ، جس کے معنی ہیں خدا ان پر (اور ان کی اولاد پر) رحمت اور سلامتی نازل کرے یہ آنحضرتؐ کے اسما و القاب کے ساتھ لکھا جاتا ہے

صَلِّ عَلیٰ

صلّ علیٰ محمدؐ کا مخفف یعنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیج ؛ سبحان اللہ ، واہ واہ کیا کہنا کی جگہ مستعمل ، مسلمان جب کوئی خوبصورت چیز دیکھیں یا خوشبو سونگھیں تو یہ فقرہ کہتے ہیں.

صَلِّ عَلےٰ

صلّ علیٰ محمدؐ کا مخفف یعنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیج ؛ سبحان اللہ ، واہ واہ کیا کہنا کی جگہ مستعمل ، مسلمان جب کوئی خوبصورت چیز دیکھیں یا خوشبو سونگھیں تو یہ فقرہ کہتے ہیں.

صَلِّ علیٰ کَہْنا

آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجنا یا پڑھنا نیز سبحان اللہ کہنا (کسی چیز کی تعریف کرنے کے موقع پر).

صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّد

مُحمدّ پر درود بھیج.

صَلِّ علیٰ پَڑھْنا

آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجنا یا پڑھنا نیز سبحان اللہ کہنا (کسی چیز کی تعریف کرنے کے موقع پر).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَلْعَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَلْعَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone