تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلامْتَی" کے متعقلہ نتائج

سَلامْتَی

حفاظت، بچاؤ، سلامت رہنے کی کیفیت، خیر و عافیت

سَلامَتی چاہنا

صحیح و سالم یا زندہ رہنے کی خواہش کرنا خواہ اپنی یا کسی کی ہو ۔

سلامَتیٔ جاں

protection of life

سلامَتی سے

خُدا کے فضل سے، خیر سے، ماشا اللہ (عموماً بطور طنز مستعمل)

سَلامَتی کا

صحت و عافیت کی دعا کے لیے مخصوص (جام وغیرہ) .

سَلامَتی میں

(عور) سلامت رہتے ہوئے زندگی میں ، عہد میں .

سَلامَتِی پَڑھنا

وہ دعا جس میں خدا کے ازل سے ابد تک ہونے کا اِقرار ہو۔

سَلامَتی مَنانا

صحت و تندرستی کے لیے دعا کرنا .

سَلامَتی کَونْسِل

اقوام متحدہ کے تحت ایک ذیلی ادارہ جو جملہ ممالک کی سلامتی اور جغرافیائی حدود میں کسی بیرونی حملے سے بچاؤ کا ذمہ دار ہے

سَلامَتی کا جام پِینا

جام صحت پینا، سلامتی کی دعا کے ساتھ جام پینا

عَدَمِ سَلامَتی

حفاظت کا نہ ہونا، تحفّظ کا نہ ہونا

اَللہ مِیاں کی سَلامْتی

حمد و ثنا کا گیت جو رت جگے میں گایا جاتا ہے

قَوْمِی سَلامَتِی

ملک کی حفاظت، یا اس کے دفاع میں اٹھائے گئے اقدامات

جان کی سَلامَتِی

جان کا بچا رہنا

سَب سے بہتَر ہے مِیاں صاحِب سَلامتی دُور کی

دور دور رہنا ہی بہتر ہے، بے تکلفی اچھی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلامْتَی کے معانیدیکھیے

سَلامْتَی

salaamtiiसलामती

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: تصوف

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

سَلامْتَی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱.حِفاظت ، بچاؤ ، سلامت رہنے کی کیفیت ، خیر و عافیت۔
  • سلامت (رک) سے منسوب۔
  • ۲.صحت ، تندرستی۔
  • ۳.خدا کی طرف سے رحمت۔
  • ۴.زندگی ، حیات ؛ موجودگی ؛ قیام ، برقراری ؛ ایک قسم کا موٹا کپڑا۔
  • ۵.(تصوف) تجریدِ کونین اور تفریدِ دارین کو کہتے ہیں۔

شعر

Urdu meaning of salaamtii

  • Roman
  • Urdu

English meaning of salaamtii

Noun, Feminine

  • blessing, safety, well-being, security, peace
  • health, fitness, life, existence

सलामती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शान्ति, अमन, रक्षा, स्वास्थ्य, तनदुरुस्ती, कुशल, क्षेम
  • सलामत होने की अवस्था या भाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَلامْتَی

حفاظت، بچاؤ، سلامت رہنے کی کیفیت، خیر و عافیت

سَلامَتی چاہنا

صحیح و سالم یا زندہ رہنے کی خواہش کرنا خواہ اپنی یا کسی کی ہو ۔

سلامَتیٔ جاں

protection of life

سلامَتی سے

خُدا کے فضل سے، خیر سے، ماشا اللہ (عموماً بطور طنز مستعمل)

سَلامَتی کا

صحت و عافیت کی دعا کے لیے مخصوص (جام وغیرہ) .

سَلامَتی میں

(عور) سلامت رہتے ہوئے زندگی میں ، عہد میں .

سَلامَتِی پَڑھنا

وہ دعا جس میں خدا کے ازل سے ابد تک ہونے کا اِقرار ہو۔

سَلامَتی مَنانا

صحت و تندرستی کے لیے دعا کرنا .

سَلامَتی کَونْسِل

اقوام متحدہ کے تحت ایک ذیلی ادارہ جو جملہ ممالک کی سلامتی اور جغرافیائی حدود میں کسی بیرونی حملے سے بچاؤ کا ذمہ دار ہے

سَلامَتی کا جام پِینا

جام صحت پینا، سلامتی کی دعا کے ساتھ جام پینا

عَدَمِ سَلامَتی

حفاظت کا نہ ہونا، تحفّظ کا نہ ہونا

اَللہ مِیاں کی سَلامْتی

حمد و ثنا کا گیت جو رت جگے میں گایا جاتا ہے

قَوْمِی سَلامَتِی

ملک کی حفاظت، یا اس کے دفاع میں اٹھائے گئے اقدامات

جان کی سَلامَتِی

جان کا بچا رہنا

سَب سے بہتَر ہے مِیاں صاحِب سَلامتی دُور کی

دور دور رہنا ہی بہتر ہے، بے تکلفی اچھی نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلامْتَی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلامْتَی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone