تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَکرات" کے متعقلہ نتائج

سَکرات

دم توڑنے کی حالت، موت کی سختی، جانکنی کی تکلیف، عالم نزع

سُقْراط

یونان کا ایک مشہور فلاسفی جو حضرت عیسیٰ سے پانچ سو قبل تھا‏، افلاطون اُس کا شاگرد تھا رسمی عقائد سے اختلاف کی بنا پر اُسے زہر کا پیالا پینا پڑا

سَکَراتِ مَوت

عالمِ نزع ، جانکنی کا عالم ، موت کی تکلیف ۔

سَکَرات کا عالَم

نزع کی کشمکش ، جان نکلنے کی تکلیف ۔

سُقْراطی

سُقراط . رک سے منسوب ۔

عالَمِ سَکَرات

موت کی شدید کیفیت، جانکنی کی حالت

مَرارَتِ سَکَرات

نزع کی تلخی یا تکلیف ، نزع کی شدید بے چینی ۔

سُقْراطِیَت

چالاکی، تیزی، ذہانت، عِلمیت

عظمت سقراط و عیسیٰ

greatness of Socrates and Christ

سُکْراں

نشے میں مدہوش ، مست ، نشے میں چور۔

سُکرہ

مٹی کا چھوٹا پیالا، کلہڑ

سَرات

سرد ، خنک ، سرد ہونے والا

سَنکْرات

قدیم فلکیات کی رو سے تحویلِ آفتاب کا دِن جس میں آفتاب ایک بُرج سے دوسرے بُرجِ فلکی میں گُزرتا ہے.

سُرْعَت

جلدی، تیزی، پھرتی، کم وقت میں سر انجامی، تعجیل، شتابی

سِکّیِات

ایک قسم کا سفید چکنا پتھر جو پہاڑی علاقوں میں پایا جاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَکرات کے معانیدیکھیے

سَکرات

sakraat•सकरात

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: سَكَرَ

  • Roman
  • Urdu

سَکرات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دم توڑنے کی حالت، موت کی سختی، جانکنی کی تکلیف، عالم نزع

شعر

Urdu meaning of sakraat

  • Roman
  • Urdu

  • dam to.Dne kii haalat, maut kii saKhtii, jaanknii kii takliif, aalim nazaa

English meaning of sakraat

Noun, Feminine

सकरात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्राण निकलने की पीड़ा, मौत की सख़्ती, बेहोशी, निश्चेष्टता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَکرات)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَکرات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone