تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَخْتاؤ" کے متعقلہ نتائج

سَخْتاؤ

سخت بنانا، سخت کرنا، سختی، ٹھوس پن

ہَوائی سَختاؤ

ہوا سے ٹھوس ہوجانے کی حالت ، ہوا لگنے سے فولاد کا سخت ہوجانا (انگ : Air Hardening)۔

سُخْتَہ

تولاہوا ، موزوں، سنجیدہ، ٹکسالی، شستہ

سَخْت

بخیل ، کنجوس.

سَتاؤ

ستانے کا عمل ، ستایا جانا ، اذیت رسانی.

سَخْتی

دشواری

سَخْتِیاں

سَخْتی (رک) کی جمع (تراکیب میں مُستعمل).

سوخْتَہ

جلا ہوا

سُتاؤ

(پتن٘گ باز) (مان٘جھا) سُوتنے کا عمل

ساخْتَہ

بنایا ہوا، تیّارکیا ہوا

ساخْتی

ساخت کے متعلق یا منسوب ، بناوٹی.

سوخْتی

(جھلائی) ڈھلائی کے سانچے کی جلی ہوئی مٹّی جو پگھی ہوئی دھات کی تیزی سے جل کر سخت ہوجائے اور سان٘چہ بنانے کے کام نہ آئے

سَخاوَت

فیّاضی، بخشش

سَخْت سا

पहलवानों को घिस्सा ।

سَخْتی سے

بمشکل، دشواری سے، تن٘گی یا تکلیف سے، بدمزاجی سے، بے رحمی سے، درشتی سے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَخْتاؤ کے معانیدیکھیے

سَخْتاؤ

saKHtaav•सख़्ताव

  • Roman
  • Urdu

سَخْتاؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سخت بنانا، سخت کرنا، سختی، ٹھوس پن

Urdu meaning of saKHtaav

  • Roman
  • Urdu

  • saKht banaanaa, saKht karnaa, saKhtii, Thos pan

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَخْتاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَخْتاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone