تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیفِ بُرہان" کے متعقلہ نتائج

سَیفِ بُرہان

ایسی دلیل جس کا رد نہ ہو سکے، لاجواب کر دینے والی دلیل

سَیفی بھیرْنا

دعائے سیفی کا تسبیح پر وِرد کرنا ، کسی کا وظیفہ پڑھنا کسی کے نام کی مالا جپنا .

صُوف بَھرْنا

زخم پر پھاہا رکھنا یا ریشم جلا کر بھرنا ، مرہم کے ساتھ زخم میں کپڑے کی بتّیاں رکھنا۔

سَیف بان

وہ ہوائی جس کے ساتھ تلوار لٹکا دیتے ہیں

زَخْم میں بَتّی دینا یا صوف بَھرْنا

گہرے زخم کے اندمال کے لیے کپڑے کو دوائی میں تر کر کے زخم میں رکھ دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیفِ بُرہان کے معانیدیکھیے

سَیفِ بُرہان

saif-e-burhaan•सैफ़-ए-बुरहान

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

سَیفِ بُرہان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایسی دلیل جس کا رد نہ ہو سکے، لاجواب کر دینے والی دلیل

Urdu meaning of saif-e-burhaan

  • Roman
  • Urdu

  • a.isii daliil jis ka radd na ho sake, laajavaab kar dene vaalii daliil

सैफ़-ए-बुरहान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसा तर्क या प्रमाण जिसको रद्द न किया जा सके, निरुत्तरित कर देने वाला तर्क या प्रमाण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیفِ بُرہان)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیفِ بُرہان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone