تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَحْنْچی" کے متعقلہ نتائج

صَحْنْچی

چھوٹا صحن ؛ جبوترے کے وسط میں چوطرف سے کھلی ہوئی یا بڑے دالان کی بغلوں میں بنی ہوئی سہ دری.

صَحْنْچَہ

چھوٹا آنگن، چھوٹا میدان

صَحی

صحیح، درست، ٹھیک

صُنْعی

رک : صنعتی .

صِینی

چینی مٹی یا برتن کی ایک اچھی قسم، نیز سینی، تھال

صَحاری

ریگستان، صحرا

صَحاریٰ

صَفْنی

صفن (رک) سے منسوب یا متعلق ، صفن کا .

صانِعی

صنعت گری ، صنّاعی ، ہنر ، کاریگری.

صَحْن

چوطرفہ عمارت کے بیچ میں کھلی ہوئی کشادہ زمین، انگنائی

صَحافی

اخبار نویس، مضمون نگار

صَحابی

وہ شخص جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں باریاب ہوا ہو اور مسلمان کی حیثیت میں وفات پائی ہو

صُحْبَتی

ساتھ اُٹھنے بیٹھنے والا، ہم نشین، دوست، جلیس، رفیق

صِلَفْچی

صُحْبَتی

اردو، انگلش اور ہندی میں صَحْنْچی کے معانیدیکھیے

صَحْنْچی

sahnchii•सहंची

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

صَحْنْچی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • چھوٹا صحن ؛ جبوترے کے وسط میں چوطرف سے کھلی ہوئی یا بڑے دالان کی بغلوں میں بنی ہوئی سہ دری.
  • چھوٹا صحن.

Urdu meaning of sahnchii

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa sahn ; jabotre ke vast me.n chautraf se khulii hu.ii ya ba.De daalaan kii baGlo.n me.n banii hu.ii sahi darii
  • chhoTaa sahn

English meaning of sahnchii

Noun, Feminine, Singular

  • small courtyard, opened chambers in the middle of the platform or adjacent to the large hallway

सहंची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • छोटा सहन, चबूतरे के मध्य में चौतरफ़ से खुली हुई या बड़े दालान की अगल-बगल में बनी हुई कोठरियां

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَحْنْچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَحْنْچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone