تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَحْبان" کے متعقلہ نتائج

سَحْبان

عرب کا ایک فصیح و بلیغ ادیب، خطیب اور شاعر جس کی خوش بیانی ضرب المثل ہے

سَحْبانِ زَماں

(کنایۃََ) ماہرِ فن، یکتائے عصر، بے نظیر و بے مثال

صاحِبانَہ

صاحب سے منسوب، افسرانہ، انگریزی، انگریزوں کی طرح کا یورپ کا

سَگبان

کُتّوں کی رکھوالی کرنے والا

سَغبان

ُPast, gone by.

سُبْحان

پاک، مبرّا، آزاد، مُنزّہ

سابان

(موسیقی) میگھ راگ کا ایک سُر.

صاحِبان

صاحب کی جمع

صاحِبِین

صاحب (رک) کی جمع.

صاحِبَین

امام ابوحنیفہ کے دو بلند پایہ شاگرد قاضی ابو یوسف اور امام محمد (جن کا ذکر اسلامی ادب میں اسی لقب سے متداول ہے).

صاحِبَن

صاحب کی بیوی ، صاحبہ.

صاحِبانِ مایَہ

مال والے ، امیر ، دولت مند.

صاحِبانِ عالِیشان

بلند مرتبہ افسران اور شرفاء ، انگریز، یورپین.

صاحِبانِ بورڈ

وہ افسران جو مل کر کسی معاملے کا فیصلہ ناطق کریں

ساں

رک : ایک سا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَحْبان کے معانیدیکھیے

سَحْبان

sahbaan•सहबान

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: سَحَبَ

  • Roman
  • Urdu

سَحْبان کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • عرب کا ایک فصیح و بلیغ ادیب، خطیب اور شاعر جس کی خوش بیانی ضرب المثل ہے

Urdu meaning of sahbaan

  • Roman
  • Urdu

  • arab ka ek fasiih-o-baliiG adiib, Khatiib aur shaayar jis kii Khushabyaanii zarab-ul-masal hai

English meaning of sahbaan

Noun, Masculine, Singular

  • a very famous Arab poet

सहबान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • अरब का एक बहुत बड़ा प्रसिद्ध कवि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَحْبان)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَحْبان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone