تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَحارَہ" کے متعقلہ نتائج

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

صَحارا

ریگستان، صحرا

صَحارا صَحاری

رک : صحارا.

ساحِرَہ

ساحِر کی تانیث، جادو گرنی

سِحْرَہ

ساحر کی جمع، جادوگر لوگ، ساحروں کا گروہ، ساحری کے ماہرین

سارَہ

ایک قسم کی چادر، پردہ، آڑ، رشوت

سارا

سب، جملہ، تمام، کل، سالم

سَحایا

(طِب) دماغ کے پردے ، وہ جھلَیاں جو دماغ کو ملفوف کرتی ہیں .

سِتارَہ

(طباخی) اس طرح تَلا ہوا انڈا کہ بیچ کی زردی پوری برقرار رہے۔

صَحْرا

ریگستان، وہ جگہ جہاں پانی گھاس اور درخت وغیرہ کچھ بھی نہ ہو، بیابان

سَوارَہ

رک : سوار .

صَحْرائی

صحرا سے منسوب، صحرا میں رہنے والا، جنگلی

سَحَر

طلوع آفتاب سے کچھ پہلے کا وقت، وہ وقت جب رات کا چھٹا حصہ باقی ہو، تڑکا، بھور

سَہارا

مدد کرنے والا، مددگار و معاون

سَحابَہ

طب: وہ سفیدی جو قرنیہ پر آجاتی ہے، آن٘کھ کی پھلی، آن٘کھ کی ایک بیماری

اردو، انگلش اور ہندی میں سَحارَہ کے معانیدیکھیے

سَحارَہ

sahaara•सहारा

وزن : 122

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

سَحارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَہارا

مدد کرنے والا، مددگار و معاون

صَحارا

ریگستان، صحرا

Urdu meaning of sahaara

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuf) nafas ka ek martaba jo gorakh dhande kii tarah hai aur muriid ko gumraah kartaa rahtaa hai ye ahal-e-haqiiqat ke gird phirtaa rahtaa hai aur riyaazat-o-mujaahidaa me.n dekh kar kahta hai ki auqaat-e-aziiz apnii kyo.n zaa.e karte ho

سَحارَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَحارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَحارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone