تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَحابَہ" کے متعقلہ نتائج

صَحابَہ

رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب، وہ لوگ جو بحالت اسلام آپؐ کی خدمت میں باریاب ہوئے اور بحالت اسلام ہی وفات پائی

مَجلِسِ صَحابَہ

صحابہؓ کا اجتماع، صحابیوں ؓ کا مجمع

اردو، انگلش اور ہندی میں سَحابَہ کے معانیدیکھیے

سَحابَہ

sahaabaसहाबा

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب

اشتقاق: سَحَبَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سَحابَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طب: وہ سفیدی جو قرنیہ پر آجاتی ہے، آن٘کھ کی پھلی، آن٘کھ کی ایک بیماری

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

صَحابَہ

رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب، وہ لوگ جو بحالت اسلام آپؐ کی خدمت میں باریاب ہوئے اور بحالت اسلام ہی وفات پائی

Urdu meaning of sahaaba

  • Roman
  • Urdu

  • tibbah vo saphedii jo qarniiyaa par aajaatii hai, aankh kii phalii, aankh kii ek biimaarii

English meaning of sahaaba

Noun, Masculine

  • a disease of the eye in which the cornea is covered with a whitish membrane

सहाबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चिकित्सा: वो सफेदी जो नेत्रपटल पर आजाती है, आंख की फली, आँख का एक रोग

سَحابَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَحابَہ

رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب، وہ لوگ جو بحالت اسلام آپؐ کی خدمت میں باریاب ہوئے اور بحالت اسلام ہی وفات پائی

مَجلِسِ صَحابَہ

صحابہؓ کا اجتماع، صحابیوں ؓ کا مجمع

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَحابَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَحابَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone