تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَگْرانت" کے متعقلہ نتائج

سَگْرانت

میل ، ملاپ ، تحویلِ آفتاب کا دن جس میں آفتاب ایک بُرج فلکی سے دُوسرے بُرج فلکی میں گُزرتا ہے اور اس روز ہنود تہوار مناتے ہیں نیز اس تہوار کا نام .

سَراں

سر (رک) کی جمع ، تراکیبب میں مستعمل.

سَرگِرانی

خفگی، ناراضی، کشیدگی، رنجیدگی، برہمی

سَتْرانا

غصّے ہونا، ناراض ہونا، اکھڑا اکھڑا بولنا، غصّے میں صاف طور پر نہ بولنا

سَہْرانا

ترتیب دینا، آراستہ کرنا، سجانا

سَگاں

سگ کی جمع، کُتّے (تراکیب میں مستعمل)

سَرگَراں

خفا، ناراض، رنجیدہ، کشیدہ خاطر، برہم

سَرّانا

ہلکی ہلکی ہوا آنا، ہلکی ہلکی سان٘س آنا، ہوا کی وجہ سے درخت کے پتّوں کا رگڑ کھا کے آواز دینا، چیونٹی یا جُوں وغیرہ کا بدن پر آہستہ آہستہ چلتے معلوم ہونا، ہوا کا سائیں سائیں کرنا، ہوا کا لہرانا، کسی رقیق چیز کے جوش ہوتے وقت پانی کا آواز دینا، سرسرانا

سِرانا

دریا غیرہ میں بہانا (قرآن شریف، صریح، عزیہ یا دوسری متبرک چیزوں کے واسطے مُستعمل)، سرد کرنا، خنک یا ٹھنڈا کرنا

سَن٘گْرَہْنی

(طب) آنتوں کی بے قاعدہ حالت، پیچش، مروڑ، دست آنا، بدہضمی، گرانی

سَگرا

سگر، سارا، سب، کُل، ہرایک

سَرانا

سراہنا ، تعریف کرنا .

سُکْراں

نشے میں مدہوش ، مست ، نشے میں چور۔

سُگانا

لینا ، قبضہ میں کرنا ، نظر رکھنا ۔

سِگانَہ

سہ گانہ (رک) ، تین گنا ، تین قسم کا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَگْرانت کے معانیدیکھیے

سَگْرانت

sagraa.nt•सग्रांत

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

سَگْرانت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • میل ، ملاپ ، تحویلِ آفتاب کا دن جس میں آفتاب ایک بُرج فلکی سے دُوسرے بُرج فلکی میں گُزرتا ہے اور اس روز ہنود تہوار مناتے ہیں نیز اس تہوار کا نام .

Urdu meaning of sagraa.nt

  • Roman
  • Urdu

  • mel, milaap, tahviil-e-aaftaab ka din jis me.n aaftaab ek buraj falkii se duu.osre buraj falkii me.n guzartaa hai aur is roz hanuud tahvaar manaate hai.n niiz is tahvaar ka naam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَگْرانت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَگْرانت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone