تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَغیَروں" کے متعقلہ نتائج

صَغِیراں

صغیر (رک) کی جمع.

صَغِیری

بچپن،کم عمری، خرد سالی.

صَغِیرا

چھوٹا، ادنیٰ.

صَغِیرَہ

چھوٹی، چھوٹا

صَغِیر

ادنیٰ، کم درجہ، حقیر

بَرِّ صَغِیر

(لفظاً) براعظم سے چھوٹا قطعۂ ارض

صَیہُون

یروشلم کے نزدیک یہودی مذہب کا پاک مقدّس مقام، تقدّس

صَغِیرُ السِّن

کم عمر، خرد سال، چھوٹا.

جُمَلِ صَغِیر

بیان جمل صغیر اوپر اس طور کے ہے کہ حروف ابجد یا حطی سے بحساب احاد شمار کرے اور کلمن سے سعفص تک شمار اس کا عشرات سے تعلق رکھتا ہے اور قرشت تا ضظغ شمار میت یعنی ایزادی اوپر سو کے ہوئے

صَغِیْر سِنی

بال پن، چھوٹی عمر، خورد سالی، کم سنی

صَرْعِ صَغِیر

(طب) ہلکی اور معمولی قسم کی مرگی.

جُرْمِ صَغِیرَہ

رک : جرم خفیف۔

صَغِیرَہ گُناہ

وہ گناہ جس کا برا اثر کم سے کم ہو، معمولی گناہ، ادنٰی گناہ (گناہ کبیرہ کے بالمقابل)

گُناہِ صَغِیرَہ

وہ گَناہ جس کا بُرا اثر کم سے کم ہو، معمولی گناہ، ادنیٰ گناہ (گناہ کبیرہ کے بالمقابل)

عالَمِ صَغِیر

چھوٹی دنیا، کمتر درجے کی دنیا، مراد: دنیا، کائنات، انسان اورجسمِ انسانی

اردو، انگلش اور ہندی میں صَغیَروں کے معانیدیکھیے

صَغیَروں

saGiiro.n•सग़ीरोें

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: صَغِیر

دیکھیے: صَغِیر

اشتقاق: صَغَرَ

  • Roman
  • Urdu

صَغیَروں کے اردو معانی

اسم، جمع

  • چھوٹا

شعر

Urdu meaning of saGiiro.n

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa

English meaning of saGiiro.n

Noun, Plural

  • small/younger

सग़ीरोें के हिंदी अर्थ

संज्ञा, बहुवचन

  • छोटा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَغیَروں)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَغیَروں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone