تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَگِ لَیلیٰ" کے متعقلہ نتائج

لَیلَہ

لیل، رات، ایک رات، شب

لَیلا

رک : لیلیٰ ، معشوقہ ، خوبصورت حسین و جمیل عورت ؛ (خصوصاً) مجنوں کی معشوقہ.

لَیلیٰ

شب رنگ، سیاہ فام، سانولی، (مجازاً) معشوقہ، حسین عورت، نیز مجنوں کی محبوبہ کا نام

لَیلیٰ فام

سیاہ فام ، سانولے رنگ کا ، رات جیسی رنگت والا.

لَیلاق

بہار کا ایک خوبصورت پھول.

لَیلیٰ وَش

لیلیٰ جیسا، لیلیٰ سے مشابہ

لیلیٰ خوباں

beautiful Laila

لَیلائے شَب

خوبصورت رات (رات خوبصورت عورت سے استعارہ کرتے ہیں)

لَیلیٰ عِذار

جس کے گال لیلیٰ جیسے ہوں ؛ (مجازاً) حسین ، معشوق.

لَیلیٰ اَدا

لیلیٰ کے انداز والا، مراد: معشوق

لَیلےٰ را بَچَشْم مَجْنُوں بایَد دِید

۔(ف) معشوق کو عاشق کی نظر سے دیکھنا چاہئے۔ ؎

لَیلائی

لیلا (رک) سے منسوب ، لیلیٰ کا ، معشوقانہ ، محبوبانہ.

اَلِف لَیْلَہ و لَیْلَہ

the famous Arabic classic, the Arabian Nights, also known as One Thousand and One Nights

اَلْف لَیلَہ

(لفظاً) ایک ہزار رات

نظارۂ لیلیٰ

مادر لیلیٰ

mother of Laila-allusion

مَنزِلِ لَیلیٰ

مراد : منزل ِمقصود ؛ محبوب کا ٹھکانہ ۔

سَگِ لَیلیٰ

لیلیٰ کا کُتّا، وہ جسے محبوبہ سے کوئی نسبت ہو، عزیز، پیارا

مَجنُوں کو لَیلیٰ کا کُتّا بھی پِیارا

جس سے محبت ہوتی ہے اس کی ہر چیز اچھی معلوم ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَگِ لَیلیٰ کے معانیدیکھیے

سَگِ لَیلیٰ

sag-e-lailaaसग-ए-लैला

وزن : 1222

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

سَگِ لَیلیٰ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • لیلیٰ کا کُتّا، وہ جسے محبوبہ سے کوئی نسبت ہو، عزیز، پیارا

شعر

Urdu meaning of sag-e-lailaa

  • Roman
  • Urdu

  • laila ka kuttaa, vo jise mahbuuba se ko.ii nisbat ho, aziiz, pyaaraa

English meaning of sag-e-lailaa

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • anything which is related to one's sweetheart and hence is dear, Laila's dog, favorite

सग-ए-लैला के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • लैला का कुत्ता, वो जिसे पेर्मिका से संबंध रखता हो, प्रिय, प्यारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَیلَہ

لیل، رات، ایک رات، شب

لَیلا

رک : لیلیٰ ، معشوقہ ، خوبصورت حسین و جمیل عورت ؛ (خصوصاً) مجنوں کی معشوقہ.

لَیلیٰ

شب رنگ، سیاہ فام، سانولی، (مجازاً) معشوقہ، حسین عورت، نیز مجنوں کی محبوبہ کا نام

لَیلیٰ فام

سیاہ فام ، سانولے رنگ کا ، رات جیسی رنگت والا.

لَیلاق

بہار کا ایک خوبصورت پھول.

لَیلیٰ وَش

لیلیٰ جیسا، لیلیٰ سے مشابہ

لیلیٰ خوباں

beautiful Laila

لَیلائے شَب

خوبصورت رات (رات خوبصورت عورت سے استعارہ کرتے ہیں)

لَیلیٰ عِذار

جس کے گال لیلیٰ جیسے ہوں ؛ (مجازاً) حسین ، معشوق.

لَیلیٰ اَدا

لیلیٰ کے انداز والا، مراد: معشوق

لَیلےٰ را بَچَشْم مَجْنُوں بایَد دِید

۔(ف) معشوق کو عاشق کی نظر سے دیکھنا چاہئے۔ ؎

لَیلائی

لیلا (رک) سے منسوب ، لیلیٰ کا ، معشوقانہ ، محبوبانہ.

اَلِف لَیْلَہ و لَیْلَہ

the famous Arabic classic, the Arabian Nights, also known as One Thousand and One Nights

اَلْف لَیلَہ

(لفظاً) ایک ہزار رات

نظارۂ لیلیٰ

مادر لیلیٰ

mother of Laila-allusion

مَنزِلِ لَیلیٰ

مراد : منزل ِمقصود ؛ محبوب کا ٹھکانہ ۔

سَگِ لَیلیٰ

لیلیٰ کا کُتّا، وہ جسے محبوبہ سے کوئی نسبت ہو، عزیز، پیارا

مَجنُوں کو لَیلیٰ کا کُتّا بھی پِیارا

جس سے محبت ہوتی ہے اس کی ہر چیز اچھی معلوم ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَگِ لَیلیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَگِ لَیلیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone