تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَفاہَت" کے متعقلہ نتائج

سَفاہَت

بے وقوفی، حماقت

سُفْتَہ

سوراخ دار، پرویا ہوا (موتی یا دانہ وغیرہ)، بیندھا ہوا

سَفْتَہ

چیک ، ہنڈوی ، سوغات

سِفْت

موٹا، گاڑھا، دبیز، گف (کپڑا)

سَفْت

بہت زیادہ یا بے تحاشا (پانی) پینے کا عمل جس سے پیاس نہ بُجھ سکے

سَفْطِی

استدلال کرنے والا .

صِفَت

مثل، مانند، مشابہ

سَفالَت

سفلہ پن ، کمینگی ، خُبث ، خباثت .

سُفَہا

کم عقل، بے وقوف، نادان لوگ، جاہل، احمق، نادان لوگ

سوفْتَہ

۱۔ فُرصت ، مہلت ۔ نجات یا چُٹھکارا (ہر مشغولیت سے).

صِفاتی

صفات سے منسوب یا متعلق، وہ اچھائی یا برائی جو کسی کے فطرت میں مشغول نہ ہو بلکہ عارضی طور پر ہو ذاتی کی ضد

صِفَتِیَّہ

صفت سے منسوب یا متعلق، صفت بیان کرنے والا، صفت کا حامل

صِفاتِیَّہ

ایک فرقہ جو اللہ تعالیٰ کی صفات کا منکر ہے.

سُفْتی

(ملاحی) کشتی کے پیندے کے تختوں کی درز کے درمیان پھنسائی ہوئی چوبی پٹی جس کو دو تختوں کی کوروں میں کھان٘چہ دے کر پھنسایا جاتا ہے جس کی وجہ سے تختوں کی سطح برابر رہتی ہے اور ان میں جھری نہیں پڑتی .

صِفَتی

صفت (رک) سے منسوب یا متعلق ، صفت بیان کرنے والا ، صفت کا حامل.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَفاہَت کے معانیدیکھیے

سَفاہَت

safaahat•सफ़ाहत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: سَفِهَ

  • Roman
  • Urdu

سَفاہَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بے وقوفی، حماقت
  • گھٹیا پن، کمینہ پن

شعر

Urdu meaning of safaahat

  • Roman
  • Urdu

  • bevaquufii, hamaaqat
  • ghaTiyaa pan, kamiina pan

English meaning of safaahat

Noun, Feminine

सफ़ाहत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَفاہَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَفاہَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone