تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"saddle-sore" کے متعقلہ نتائج

saddle-sore

کاٹھی خصوصاً ڈھیلی کاٹھی کی رگڑ سے چھلا ہوا یا زخمی۔.

سارے

تمام ، سب ، سارا کی جمع اور مغیّرہ حالت (ترا کیب میں مُستعمل).

سارے میں

سب جگہ، ہر کہیں، تمام لوگوں میں، ہر طرف، گھر بھر میں

سارے جَہاں

پوری کائنات، پورا عالم، پوری دنیا

اِتْنے سارے

بہت سے .

ذَری سارے

چھوٹے سے، بہت چھوٹے

پیٹ کے بِگاڑْ سے سارے بِگاڑْ ہَیں

ساری بیماریاں فساد معدہ سے ہوتی ہیں

سارے کا سارا

کُل ، تمام.

سارے ڈِیل میں زَبان ہی حَلال ہے

اِنسان کو اپنے قول کی پاسداری کرنی چاہیے

سَگے سودْرے

حقیقی بھائی ، ایک ہی خاندان کے ، قریبی رشتے دار ، عزیز .

سارے زَمانے کی بَلا سَر لینا

سب جھگڑے اپنے ذِمَے لینا ، اپنی اہمیت جتانا.

مُجھ کو نَہ مارے تو سارے جَہاں کو مار آؤں

ایک گھڑی کی بے حیائی، سارے دن کا ادھار

ایک دفعہ کا انکار بہت سے نقصان سے بچاتا ہے

سارے گَھر کو سَر پَر اُٹھا لینا

شور کرنا ، غل مچانا ، ہنگامہ کرنا.

سونے کی سَہْرے سے بِیاہ ہونا

دولت مند گھرانے میں بیاہ ہونا

saddle-sore کے لیے اردو الفاظ

saddle-sore

ˈsæd.əl.sɔːr

saddle-sore کے اردو معانی

صفت

  • کاٹھی چھالا
  • کاٹھی لاگ
  • ٹھیک طرح سے نہ کسے ہوئے زین کی رگڑ سے گھوڑے کی پیٹھ پر پیدا ہونے والا گھاؤ
  • وہ سوزش جو گھڑ سوار کو زین کی رگڑ سے ہو جاتی ہے

saddle-sore के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • काठी छाला
  • काठी लॉग
  • ठीक तरह से ना किसे हुए ज़ीन की रगड़ से घोड़े की पीठ पर पैदा होने वाला घाओ
  • वो सोज़िश जो घुड़सवार को ज़ीन की रगड़ से हो जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (saddle-sore)

نام

ای-میل

تبصرہ

saddle-sore

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone