تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sack race" کے متعقلہ نتائج

sack race

کمر تک بوریاں چڑھا کردوڑنے کا مقابلہ، بورا دوڑ۔.

سُکھ دُکھ

خوشی اور غم، راحت اوردرد، آرام ور تکلیف

سُوکھ دُوکھ

رک : سُکھ دُکھ .

ساکھ دھاک

عِزّت و شہرت.

سُوکھا ڈھاک، بَڑھئی کا باپ

ڈھاک کی لکڑی سوکھ کر بہت سخت ہو جاتی ہے اور بڑھئی مُشکل سے کاٹتا ہے

سُکھ دُکھ میں جو رَہے سَہائی سَجَن واوا بولیں بھائی

دوست وہی ہے جو دکھ درد میں کام آئے ، دوست وہی ہے جو ہر حالت میں کام آئے.

دُکھ سُکھ

ایک طرف کی خوشی اور رنج رکھنے والے، ہمدرد

رُوکھے سُوکھے

خالی خُولی، پُھس پُھسے، رُوکھے پیکے، بے مزہ، بے لُطف

رُوْکھا سُوْکھا

معمولی، سادہ کھانا، جو مرغن نہ ہو

رُوکھی سُوکھی

روکھا سوکھا کی تانیث، معمولی غذا

دُکھ سُکھ پُوچْھنا

حال دریافت کرنا ، احوال پُرسی کرنا.

جوانی کا سُکھ دیکھے

(دعا) جوانی کا چین اور عیش نصیب ہو

ساکھ کو دَھکّا پَہُنچْنا

شہرت میں فرق ہونا ، اعتبار نہ رہنا ، اعتماد کا مجروع ہونا.

دکھ سکھ نِس دن سنگ ہے میٹ سکے نہ کوئی

تکلیف اور آرام ہمیشہ اکٹھے ہوتے ہیں کوئی انھیں جدا نہیں کر سکتا

سِکھائے پُوت دَکَن نَہِیں جاتے

صرف دوسروں کے کہنے سے ہمّت یا حوصلہ پیدا نہیں ہوتا .

sack race کے لیے اردو الفاظ

sack race

ˈsæk ˌreɪs

sack race کے اردو معانی

اسم

  • بوریٔ دوڑ
  • تھیلا دوڑ
  • وہ دوڑ جس میں مقابلہ کرنے والے کے پاؤں بورے میں بند ہوتے ہیں اور دوڑنے والا صرف اچھل اچھل کر یا ٹپّا لگا کر ہی آگے بڑھ سکتا ہے

sack race के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बोरई
  • थैला दौड़
  • वो दौड़ जिस में मुक़ाबला करने वाले के पांव बोरे में बंद होते हैं और दौड़ने वाला सिर्फ़ उछल उछल कर या टप्पा लगा कर ही आगे बढ़ सकता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sack race)

نام

ای-میل

تبصرہ

sack race

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone