تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سات سُر" کے متعقلہ نتائج

سات سُر

موسیقی کے ساتوں سُر (سرگم ، یعنی کھرج ، رکھب ، گندھار ، مدھم ، پنچم ، دھیوت ، نکھاد).

سَت سِری اَکال

سکھوں کا مذہبی نعرہ، خدا ہمیشہ رہنے والا ہے، خدا آخری حقیقت ہے

پَیدَل اور سَوار کا کیا ساتھ

امیر اور غریب کا کیا مقابلہ

سَر کے ساتھ ہے

دم سے وابستہ ہے ، تادمِ زیست ساتھ لگا ہوا ہے .

دُولہا کے دُم کے ساتھ ساری بَرات ہے

گھر کی رونق آقا سے یا صاحبِ خانہ سے ہوتی ہے ، ماتحت سردار کے اثر اور حکومت ہی کی وجہ سے کام کرتے ہیں

ساری رامائن پَڑھ گَئے لیکِن مَعْلُوم نَہِیں کہ سِیتا عورت تھی یا مَرْد

رک : ساری زُلیخا سُن لی اور نہ معلوم ہوا کہ زُلیخا عورت تھی یا مرد

سَت مان کے بَکْرا لائے ، کان پَکَڑ سَر کاٹا ، پُوجا تھی سو مالَن لے گَئی ، مُورَت کو دَھر چاٹا

جو بھین٘ٹ کی بُت پر چڑھاتے ہیں وہ کمینے لوگ کھا جاتے ہیں

سَواری کی سَوارِی زَنانَہ ساتھ

ہرطرح مشکل

دَھر چل سر کولہو کی لاٹھ، مت چل ساتھ کچال کے باٹ

بُری صحبت سے موت بھلی، سر پر کولہو کی لاٹھ رکھ کر بھلے ہی چلے مگر بُرے آدمی کی صحبت اختیار نہ کرے

ساری رامائن پَڑھ گَئے سُن کے پُوچھا سِیتا کِس کی جورُو تھی

رک : ساری زُلیخا سُن لی اور نہ معلوم ہوا کہ زُلیخا عورت تھی یا مرد

دَھر چل سر کولہو کی لاٹ، مت چل ساتھ کچال کے باٹ

سر خوشیٔ ساعت شب دیدار

merry-headed, intoxicated because of moment of night of sight

سَت ہارا اَور گَیا سارا

جس نے ہمّت ہار دی وہ مارا گیا

پَیدَل سَوار کا کیا ساتھ

اردو، انگلش اور ہندی میں سات سُر کے معانیدیکھیے

سات سُر

saat-sur•सात-सुर

  • Roman
  • Urdu

سات سُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موسیقی کے ساتوں سُر (سرگم ، یعنی کھرج ، رکھب ، گندھار ، مدھم ، پنچم ، دھیوت ، نکھاد).

Urdu meaning of saat-sur

  • Roman
  • Urdu

  • muusiiqii ke saato.n sur (sargam, yaanii kharij, rikhab, gandhaar, maddham, pancham, dhiivat, nakhaad)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سات سُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سات سُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone