تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سارا دَھڑ دیکھے ناچے مور پاؤں دیکھ لَجائے" کے متعقلہ نتائج

کِبْرِیا

بزرگی، عظمت، بڑائی

کِبْرِیائی

عظمت، شان و شوکت

مَظْہَرِ کِبْرِیا

خدا تعالیٰ کی ذات کا مظہر ، بزرگی یا بڑائی کے ظاہر کرنے والا ؛ (کنایۃً) آنحضرت صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم ۔

عَرْشِ کِبْرِیا

empyrean, the highest heaven, the throne of God

مَحبُوب کِبْرِیا

محبوب خدا، خدا کا پیارا یعنی پیغمبر محمد

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

واصِلِ کِبْرِیا

رک : واصل ِحق ؛ اللہ سے واصل ؛ مراد : عارف کامل ۔

حَرِیمِ کِبْرِیا

(تصوف) اس سے مراد ذات الٰہی ہے، بعض کے نزدیک عالم امرکو کہتے ہیں، جو بے مادّہ و بے موت ہے اور یہ آستانہ ہے مرتبہ و احدیت کا، جس کو جبروت کہتے ہیں اور وہ اعیان ثابت ہیں، علمِ قدیم کے حق میں

اردو، انگلش اور ہندی میں سارا دَھڑ دیکھے ناچے مور پاؤں دیکھ لَجائے کے معانیدیکھیے

سارا دَھڑ دیکھے ناچے مور پاؤں دیکھ لَجائے

saaraa dha.D dekhe naache mor paa.o.n dekh lajaa.eसारा धड़ देखे नाचे मोर पाओं देख लजाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سارا دَھڑ دیکھے ناچے مور پاؤں دیکھ لَجائے کے اردو معانی

  • مور اپنے سارے بدن کو دیکھ کر خوشی سے ناچتا ہے مگر جب پاؤں پر نظر پڑتی ہے تو روتا ہے ، خُوبیوں پر خوشی ہوتی ہے مگر عیبوں پر نظر پڑتی ہے تو شرم آتی ہے

Urdu meaning of saaraa dha.D dekhe naache mor paa.o.n dekh lajaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • mor apne saare badan ko dekh kar Khushii se naachtaa hai magar jab paanv par nazar pa.Dtii hai to rotaa hai, Khuu.obiiyo.n par Khushii hotii hai magar a.ibo.n par nazar pa.Dtii hai to shram aatii hai

सारा धड़ देखे नाचे मोर पाओं देख लजाए के हिंदी अर्थ

  • मोर अपने सारे बदन को देख कर ख़ुशी से नाचता है मगर जब पांव पर नज़र पड़ती है तो रोता है, ख़ूओबीयों पर ख़ुशी होती है मगर ऐबों पर नज़र पड़ती है तो श्रम आती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِبْرِیا

بزرگی، عظمت، بڑائی

کِبْرِیائی

عظمت، شان و شوکت

مَظْہَرِ کِبْرِیا

خدا تعالیٰ کی ذات کا مظہر ، بزرگی یا بڑائی کے ظاہر کرنے والا ؛ (کنایۃً) آنحضرت صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم ۔

عَرْشِ کِبْرِیا

empyrean, the highest heaven, the throne of God

مَحبُوب کِبْرِیا

محبوب خدا، خدا کا پیارا یعنی پیغمبر محمد

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

واصِلِ کِبْرِیا

رک : واصل ِحق ؛ اللہ سے واصل ؛ مراد : عارف کامل ۔

حَرِیمِ کِبْرِیا

(تصوف) اس سے مراد ذات الٰہی ہے، بعض کے نزدیک عالم امرکو کہتے ہیں، جو بے مادّہ و بے موت ہے اور یہ آستانہ ہے مرتبہ و احدیت کا، جس کو جبروت کہتے ہیں اور وہ اعیان ثابت ہیں، علمِ قدیم کے حق میں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سارا دَھڑ دیکھے ناچے مور پاؤں دیکھ لَجائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سارا دَھڑ دیکھے ناچے مور پاؤں دیکھ لَجائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone