تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَظْہَرِ کِبْرِیا" کے متعقلہ نتائج

مَظْہَرِ کِبْرِیا

خدا تعالیٰ کی ذات کا مظہر ، بزرگی یا بڑائی کے ظاہر کرنے والا ؛ (کنایۃً) آنحضرت صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم ۔

مار کَرنا

نشانہ باندھنا یا لگانا ، حملہ کرنا ، توپ یا بندوق وغیرہ کا چلانا، فائر کرنا .

لُوٹ مار کَرنا

to loot, plunder, sack, rob

مَہر اَدا کَرنا

مہر کی مقررہ رقم منکوحہ کو دینا

مُہر بَند کَرنا

پابندی عائد کر دینا ، قدغن لگا دینا ۔

مُہر تَصدِیق ثَبت کَرنا

کسی بات یا امر کی توثیق کرنا، تائید کرنا، تصدیق کرنا، صداقت کی سند عطا کرنا

سائِیں اَکھیاں پھیریاں بیری مُلک جَہان، ٹُک اِک جھانْکی مَہْر دِی لَکّھاں کَریں سَلام

خدا ناراض ہو تو سارا جہان ناراض ہو جاتا ہے اور اگر مہربانی کی ایک نظر کر لے تو لاکھوں سلام کرتے ہیں

مار ذِبْح کَرنا

مار کو کام تمام کر دینا ، مار ڈالنا ، جیتا نہ چھوڑنا .

مُہر قُرآن پَر کَرنا

۔دیکھو قران۔

مُہر نَقش کَرنا

مہر کھودنا ، نام ، دستخط یا کوئی نشان کندہ کرنا ۔

جان مار کَر کام کَرنا

أدل توڑ کر کام کرنا۔ کمال کوشش سے کام کرنا۔

نِوالے زِہر مار کَرنا

بے رغبتی سے کھانا ، نہ چاہتے ہوئے بھی کھانا ، بے دلی سے کھانا کھانا ۔

مُہر کَروا لینا

تصدیق کروالینا، لکھوا کے مہر لگوالینا

مَہر مُعاف کَرنا

رک : مہر بخشنا ۔

مُہْر ثَبت کَرنا

مہر لگانا، بند کرنا، مہر بستہ کرنا، نشان زد کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَظْہَرِ کِبْرِیا کے معانیدیکھیے

مَظْہَرِ کِبْرِیا

maz.har-e-kibriyaa•मज़हर-ए-किबरिया

  • Roman
  • Urdu

مَظْہَرِ کِبْرِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خدا تعالیٰ کی ذات کا مظہر ، بزرگی یا بڑائی کے ظاہر کرنے والا ؛ (کنایۃً) آنحضرت صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم ۔

Urdu meaning of maz.har-e-kibriyaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa taala kii zaat ka mazhar, bujurgii ya ba.Daa.ii ke zaahir karne vaala ; (kanaa.en) aa.nhazarat sillii allaah taala alaihi vasallam

English meaning of maz.har-e-kibriyaa

Noun, Masculine

  • the manifestation of God's essence, a manifestation of greatness or greatness, (met.) the Prophet

मज़हर-ए-किबरिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सर्वशक्तिमान ईश्वर के सार की अभिव्यक्ति, महानता या महानता की अभिव्यक्ति; (सांकेतिक)पैगंबर (सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम) ने कहा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَظْہَرِ کِبْرِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَظْہَرِ کِبْرِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone