تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانچَہ سازی" کے متعقلہ نتائج

سانچہ

(ٹھگی) تابوت، لحد، مدفن، جو مقتول کے لئے بنایا جائے، جو لاش کے برابر اور گہرا ہو

سانچَہ سازی

سان٘چہ بنانے کا کام ، سانچا بنانا.

سانچا دَوڑانا

(نان بائی) نان پاؤ کے سان٘چے کو بھٹی کے اندر پہن٘چانا.

سانچا سَب کے مَن سے اُتَرْتا ہے

سچّا آدمی سب کو بُرا لگتا ہے

سانچا

قالب، جس میں ڈھال کر کوئی چیز تیّارکی جائے

مَن سانْچا تو سَب سانْچا

نیت صحیح ہو تو نتیجہ اچھا نکلتا ہے ؛ سچائی عجب چیز ہے ، سچ بول کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ساری دنیا خوش ہے ، صدق دل عجب شے ہے

دَسْتی سانچَہ

(کاغذ سازی) کاغذ بنانے کی چھپری یا جھارن جس پر ہاتھ سے کام لیا جائے جو عمل میں کلدار سان٘چے سے مختلف اور زیادہ محنت طلب ہوتا ہے .

کُندَہ سانچا

کسی دھات کے ڈلے کا بنا ہوا سان٘چا (انگ : Ingotmould)

سَریش کا سانچَہ

سریش سے تیار کیا ہوا سانچہ جو لچکدار ہوتا ہے اور نمونوں کے ابھار جھکاؤ اور اندرونی حصّہ میں اچھی طرح جم جاتا ہے ، اس سانچے کی خصوصیت یہ ہے کہ نمونے کو اس سے حسبِ ضرورت علحدہ کرسکتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سانچَہ سازی کے معانیدیکھیے

سانچَہ سازی

saa.ncha-saaziiसाँचा-साज़ी

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

سانچَہ سازی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سان٘چہ بنانے کا کام ، سانچا بنانا.

Urdu meaning of saa.ncha-saazii

  • Roman
  • Urdu

  • saanchaa banaane ka kaam, saanchaa banaanaa

साँचा-साज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • साँचा बनाने का काम, साँचा बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سانچہ

(ٹھگی) تابوت، لحد، مدفن، جو مقتول کے لئے بنایا جائے، جو لاش کے برابر اور گہرا ہو

سانچَہ سازی

سان٘چہ بنانے کا کام ، سانچا بنانا.

سانچا دَوڑانا

(نان بائی) نان پاؤ کے سان٘چے کو بھٹی کے اندر پہن٘چانا.

سانچا سَب کے مَن سے اُتَرْتا ہے

سچّا آدمی سب کو بُرا لگتا ہے

سانچا

قالب، جس میں ڈھال کر کوئی چیز تیّارکی جائے

مَن سانْچا تو سَب سانْچا

نیت صحیح ہو تو نتیجہ اچھا نکلتا ہے ؛ سچائی عجب چیز ہے ، سچ بول کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ساری دنیا خوش ہے ، صدق دل عجب شے ہے

دَسْتی سانچَہ

(کاغذ سازی) کاغذ بنانے کی چھپری یا جھارن جس پر ہاتھ سے کام لیا جائے جو عمل میں کلدار سان٘چے سے مختلف اور زیادہ محنت طلب ہوتا ہے .

کُندَہ سانچا

کسی دھات کے ڈلے کا بنا ہوا سان٘چا (انگ : Ingotmould)

سَریش کا سانچَہ

سریش سے تیار کیا ہوا سانچہ جو لچکدار ہوتا ہے اور نمونوں کے ابھار جھکاؤ اور اندرونی حصّہ میں اچھی طرح جم جاتا ہے ، اس سانچے کی خصوصیت یہ ہے کہ نمونے کو اس سے حسبِ ضرورت علحدہ کرسکتے ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانچَہ سازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانچَہ سازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone