تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سان چَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

سان چَڑْھنا

دھار تیز ہونا

سان پَر چَڑھنا

سان پر چڑھانا (رک) کا لازم.

سونا چَڑ٘ھنا

سونے کا مُلَمَع ہونا ، سونے کی پتلی چادر منڈھا . سونے کا جھول ہونا .

سونا چَڑھانا

سونے کا پانی پھیرنا یا مُلَمَع کرنا ، سونے کی پتلی چادر منڈھنا .

سونا چَڑ٘ھوانا

سونے کا مُلَمَع کرانا .

سان چَڑھانا

دھار رکھنا

سَن چَڑْنا

لرزہ ہونا ، کپکپی چُھوٹنا.

سِینے پَر چَڑْھنا

بدزبانی کرنا ؛ مارنے مرے پر تّیار ہونا .

سِن زور پَر چَڑْھنا

جوان ہونا ، شباب کی عمر کو پہن٘چنا.

آئے چیت سہاون پھوہڑ میل چھڑاون

گندی عورت کے متعلق کہتے ہیں کہ پسینہ آئے تو اس کا بدن صاف ہو

سونا کَسوٹی پَر چَڑھنا

معیار پر پرکھا جانا، خامی کو جان٘چنا ، کھوٹے کھرے کا جان٘چا جانا .

سان پَر چَڑھانا

رک : سان پر اتارنا ، دھار رکھنا.

تیغ سان پَر چَڑھانا

تلوار پر دھار رکھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سان چَڑْھنا کے معانیدیکھیے

سان چَڑْھنا

saan cha.Dhnaa•सान चढ़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سان چَڑْھنا کے اردو معانی

  • دھار تیز ہونا

Urdu meaning of saan cha.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhaar tez honaa

English meaning of saan cha.Dhnaa

  • be whetted, be sharpened

सान चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • धार तेज़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سان چَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سان چَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone