تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سامْنے کَرنا" کے متعقلہ نتائج

سامْنے کَرنا

پردہ اُٹھا دینا ، پردہ دار کا کسی کے سامنے پہلی مرتبہ آنا.

آنکھ سامْنے کَرنا

۱. نظر ملانا ، (بے شرمی سے) آن٘کھوں میں آن٘کھیں ڈالنا ، بیباکی سے دیکھنا .

سَر سامنے کَرنا

پیار یا انعام کی کوئی چیز گلے میں ڈلوانے کے لئے سر آگے کرنا

آمنے سامنے کرنا

مقابلے میں آنا، ایک دوسرے کے سامنے ہونا

بَھوں کا گِلہ آنکھ کے سامْنے کَرْنا

کسی کی شکایت اور شکوہ اس کے قریب ترین عزیز کے روبرو کرنا

سامْنا کَرنا

appear, let oneself to be seen

مُنہ سامنے نَہ کَرنا

روبرو نہ آنا ، بہت شرمندہ ہونا ۔

مُنہ بھی سامنے نَہ کَرنا

اصلاً متوجہ نہ ہونا ؛ شکل نہ دکھانا

سامان کَرنا

کسی چیز کی درستی کے اسباب مہیا کرنا ، ضروری چیزوں کا مہیا کرنا ، تیّاری کرنا.

سامْنا کَرانا

(متعدی المتعدی) کسی امر کی تصدیق کے لیے ایک دوسرے کے سامنے پیش کرنا ، مقابلہ کرانا

نَتائِج کا سامْنا کَرنا

to take the rap

سَماں کَرنا

برابر کرنا ، ایک جیسا کرنا ؛ سڈول بنانا.

سامان دُرُسْت کَرنا

تیاری کرنا

سامان مُہَیّا کَرنا

کسی کام کے لئے مال و اسباب اکٹھا کرنا

مُشْکِلات کا سامْنا کَرْنا

دشواریوں سے نمٹنا، دقتوں کا مقابلہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سامْنے کَرنا کے معانیدیکھیے

سامْنے کَرنا

saamne karnaa•सामने करना

  • Roman
  • Urdu

سامْنے کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پردہ اُٹھا دینا ، پردہ دار کا کسی کے سامنے پہلی مرتبہ آنا.
  • روبرو کرنا ، پیش کرنا ، مِلانا ، ہاتھ میں دینا .

Urdu meaning of saamne karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • parda uThaa denaa, pardaadaar ka kisii ke saamne pahlii martaba aanaa
  • ruubaruu karnaa, pesh karnaa, milaana, haath me.n denaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سامْنے کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سامْنے کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone