تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سامانی" کے متعقلہ نتائج

سامانی

سامان (سام) بن نوح کی طرف منسوب ، آلِ سامان .

سامانی سامانی

سامان (رک) سے منسوب یا متعلق ، بطور لاحقۂ ، جیسے : فتنہ سامانی ، ہنگامہ سامانی .

سَر و سامانی

مال و اسباب، اشیائے ضروری، لوازمات، ساز و سامان

دَرْد سامانی

پریشانی اور دکھ کے اسباب ، ذہنی الجھن .

جَلْوَہ سامانی

جلوہ گری، ںمود، اظہار، شان و شوکت، ناز نخرے، ظاہر ہونے کی حالت یا کیفیت، اپنے آپ کو دکھانا

شور سامانی

شور و غل برپا کرنا ، ہنگامہ آرائی ، فتنہ انگیزی .

نالَہ سامانی

نالہ و فریاد کی حالت ، آہ و فغاں کرنے کی صلاحیت و کیفیت ۔

حشر سامانی

اتھل پتھل کرنا، قیامت اٹھانا، حشر برپا کرنا، دنیا کو غیر منظم کرنا

خانَہ سامانی

گھر کا ساز وسامان ، گھر کی آرائش .

مِیر سامانی

میر ساماں کا کام یا عہدہ، کھانے کا انتظام کرنا، باورچی گیری، مجازاً: انتظام

فِتْنَہ سامانی

فتنہ ساماں کا اسم کیفیت، جھگڑا، فساد

کُفْر سامانی

کافروں کی سی باتیں کرنا، بے قاعدہ بات کرنا

شُعْلَہ سامانی

خاک ہو جانے کی صورت، شعلہ کا سا دہکنا، سامان تباہی

حِیلَہ سامانی

दे.'हील:गरी'।

صُلْح سامانی

दे. ‘सुल्ह- दोस्ती'।

اردو، انگلش اور ہندی میں سامانی کے معانیدیکھیے

سامانی

saamaanii•सामानी

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

سامانی کے اردو معانی

صفت

  • سامان (سام) بن نوح کی طرف منسوب ، آلِ سامان .

شعر

Urdu meaning of saamaanii

  • Roman
  • Urdu

  • saamaan (saam) bin nuuh kii taraf mansuub, aul-e-saamaan

सामानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सामान (साम) पैग़ंबर नूह के बेटे से संबंधित, सामान की औलाद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سامانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سامانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone