تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سامان" کے متعقلہ نتائج

سامان

اشیائے ضروری، اثاثہ، چیز بست

سامان کَرنا

کسی چیز کی درستی کے اسباب مہیا کرنا ، ضروری چیزوں کا مہیا کرنا ، تیّاری کرنا.

سامان ہونا

انتظام ہونا ، بندوبست کیا جانا ، ضروری چیزوں کا مہیا ہونا.

سامانِ سَفَر

سفر میں ساتھ لے جانے والی ضروری چیزیں

سامان بَنانا

بندوبست کرنا، تیاری کرنا

سامان اُٹھانا

مال و اسباب لے جانا

سامانِ ناز

باعثِ فخر ، فخر کرنے کا باعث ، وہ بات جس پر کوئی ناز کرے.

سامانِ ضَرُوری

आवश्यक वस्तुएँ, उपकल्प।।

سامان باندْھنا

چلنے کی تیْاری کرنا ، عزمِ سفر کرنا .

سامان خانَہ

ذخیرہ کرنے کی جگہ

سامان میں آنا

آپے میں آنا ، غُصّہ فرو ہونا ، مزاج ٹھیک ہونا ، ٹھنڈا ہونا ، ڈھنگ سے لگنا.

سامان پَسَنْد

آرام طلب.

سامانِ راحَت

फा. अ. पु.दे. ‘सामाने ऐश' ।।

سامان بَندْھنا

تیاری ہونا ، کسی چیز کے مہیّا ہونے کے آثار ظاہر ہونا .

سامان بَنْنا

سامان ہونا ، بندوبست ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سامان کے معانیدیکھیے

سامان

saamaan•सामान

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

سامان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اشیائے ضروری، اثاثہ، چیز بست
  • سامانیہ خاندان کا بانی بلخ کا امیر جس کا نام سامان خدات تھا
  • (مجازاً) آثار، علامات، اسباب
  • انتظام، اہتمام، بندوبست
  • (بول چال) ہوش، حواس، سدھ
  • دنیاوی مال و متاع، تعلقات دنیاوی
  • ذریعہ، سبب، محرک
  • تمہید، آثار، علامت
  • تلوار وغیرہ اوزار کے تیز کرنے کا آلہ
  • تیّاری، آمادگی، تہیہ
  • آراستگی، سجاوٹ، تکلف، ٹھاٹھ
  • ہتھیار، اوزار، جنگ کا سامان

شعر

Urdu meaning of saamaan

  • Roman
  • Urdu

  • ashyaa-e-zaruurii, asaasa, chiiz bast
  • saamaanya Khaandaan ka baanii balaKh ka amiir jis ka naam saamaan Khadaat tha
  • (majaazan) aasaar, alaamaat, asbaab
  • intizaam, ehtimaam, band-o-bast
  • (bol chaal) hosh, havaas, siddh
  • duniyaavii maal-o-mataa, taalluqaat-e-duniyaavii
  • zariiyaa, sabab, muharrik
  • tamhiid, aasaar, alaamat
  • talvaar vaGaira auzaar ke tez karne ka aalaa
  • tiiXyaarii, aamaadagii, tahayya
  • aaraastagii, sajaavaT, takalluf, ThaaTh
  • hathiyaar, auzaar, jang ka saamaan

English meaning of saamaan

Noun, Masculine

  • requisites, necessaries, materials, appliances
  • furniture, baggage, articles, things, paraphernalia
  • instrument, tools, apparatus
  • arrangements
  • provision made for any necessary occasion, necessary preparations
  • pomp, circumstance
  • measure, quantity, proportion
  • order, disposition
  • mode
  • custom, habit
  • power, strength
  • probity
  • opulence
  • understanding, reason, intellect
  • boundary, limit
  • landmark

सामान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आवश्यक वस्तुएँ, धन-दौलत, संपत्ति
  • सामानिया ख़ानदान अर्थात कुल का संस्थापक बल्ख़ का अमीर जिसका नाम सामान ख़ुदात था

    विशेष • अफ़्ग़ानिस्तान के एक प्राचीन नगर का नाम

  • (लाक्षणिक) विशेषताएँ, निशान, सामग्री या कारण
  • प्रबंध, व्यवस्था, बंदोबस्त
  • (बोलचाल) होश, इंद्रियाँ, सुध
  • सांसारिक पूँजी और संपत्ति, सांसारिक संबंध
  • माध्यम, कारण, प्रोत्साहित करने वाला
  • भूमिका, गुण, चिह्न
  • तलवार इत्यादि औज़ार के तेज़ करने का यंत्र
  • तैयारी, तत्परता, संकल्प
  • सज्जा, सजावट, औपचारिकता, ठाठ
  • हथियार, औज़ार, जंग का सामान

سامان کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سامان)

نام

ای-میل

تبصرہ

سامان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone