تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سائِیں ناتا دَم ہی تائیں" کے متعقلہ نتائج

ناتا

۱۔ رشتہ ، خونی ونسلی تعلق ، سسرالی یا سمدھیانے کا رشتہ ۔

ناتا رِشتَہ

رک : رشتہ ناتا جو زیادہ مستعمل ہے

ناتا رَہ جانا

واسطہ یا تعلق باقی رہنا ۔

ناتا ہونا

(عو) رشتہ داری ہونا ، قرابت ہونا ، تعلق ہونا ، واسطہ ہونا ۔

ناتا نَہ گوتا کَھڑا ہو کے روتا

اس غیر متعلق شخص کی تحقیر کے لیے مستعمل ہے جو خوامخواہ ہمدردی جتاتا ہے

ناتا نَہ گوتا فَلاں پَکَڑ روتا

اس غیر متعلق شخص کی تحقیر کے لیے مستعمل ہے جو خوامخواہ ہمدردی جتاتا ہے

ناتا کَرنا

رشتہ کرنا

ناتا رَکھنا

تعلق رکھنا ، متعلق ہونا ۔

ناتا ٹُوٹنا

۔ تعلق نہ رہنا۔ رشتہ نہ رہنا۔

ناتا جوڑْنا

رشتہ داری ختم ہوجانا نیز منگنی ٹوٹ جانا، سگائی ٹوٹ جانا

ناتا چھوڑْنا

ناتا توڑنا ، تعلق نہ رکھنا ۔

ناتا لَگانا

رشتہ لگانا ، نسبت طے کرنا ، شادی بیاہ ٹھہرانا ۔

ناتا چُھوٹْنا

۔ رشتہ داری ترک ہونا۔(رویائے صادقہ) لگے لگائے رشتہ ناتےچھوٹتے چلے جاتے ہیں۔

ناتَہ

رشتہ ، تعلق

ناتا ٹُوٹ جانا

ناتا توڑنا (رک) کا لازم ، تعلق باقی نہ رہنا ، رشتہ نہ رہنا ۔

ناتا پَیدا کَرنا

تعلق بنانا، نسبت قائم کرنا

ناتا قائِم کَرنا

رک : ناتا جوڑنا ۔

ناتا گوتا

رک : رشتہ ناتا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ناتا توڑنا

تعلق چھوڑنا، رشتہ داری ترک کرنا، تعلقات ختم کرنا

نِہَتّا

وہ شخص جس کے ہاتھ میں ہتھیار نہ ہو، غیر مسلح، بغیر ہتھیار کے

ناتا توڑ لینا

تعلق ختم کر دینا ، رشتہ منقطع کرنا ۔

ناتَہ ٹُوٹْنا

تعلق ختم ہونا ، رشتہ باقی نہ رہنا ۔

ناتَہ داری

رشتہ داری ، قرابت ، خویش ہونا ۔

ناتَہ توڑْنا

رشتہ توڑنا ، تعلق ختم کرنا ۔

ناتَہ جوڑْنا

نسبت قائم کرنا، رشتہ پیدا کرنا ۔

ناتَہ توڑ لینا

تعلق ختم کر لینا ، رشتہ منقطع کر لینا ۔

ناتَہ رِشْتَہ

رک : ناتا رشتہ ۔

نَعت ہونا

تعریف ہونا، حـضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی توصیف بیان کی جانا

نِہَتّا ہونا

غیر مسلح ہونا ، ہتھیار کے بغیر ہونا۔

نِہَتّا کَرنا

کسی سے ہتھیار لے لینا، غیر مسلح کرنا، اسلحہ لے لینا

نا تَہذِیبی

تہذیب نہ ہونا ، ناشائستگی ، بدتمیزی ، اُجڈ پن ، گنوار پن ۔

نَعت اَشعار

وہ اشعار جن میں حضور صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی مدح و تعریف بیان کی جائے ، آپ صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کے اوصاف و شمائل کا ذکر ہو یا آپ صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم سے منسوب چیز سے عقیدت و محبت کا اظہار ہو

نِہتّا پَن

غیرمسلح ہونے کی صورتِ حال ، تنہا ہونا ،بے سرو سامان ہونا۔

رِشْتَہ ناتا

قرابت ، بیاہ ، شادی ؛ اپنائیت ، آپس داری

نَعتِ اَحمَد

وہ موزوں کلام جس میں آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی مدح و تعریف کی گئی ہو یا آپ صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کے اوصاف و شمائل کا بیان ہو نیز حضور صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی ذات یا ان سے منسوب کسی چیز سے محبت و عقیدت کا اظہار ہو

نا تَعلِیم یافْتَہ

जो पढ़ा-लिखा न हो, अशिक्षित, असभ्य, अशिष्ट, बेतमीज ।।

ساس سے بَیر بَہُو سے ناتا

اپنوں سے دشمنی ہے اور غیروں سے تعلق ، اُلٹا معاملہ ہے

ساس سے توڑ، بَہُو سے ناتا

ساس کی مجودگی میں بہو کا کیا دخل ہے ، بڑون کو چھوڑ کر چھوٹوں سے میل بڑھانا بے فائدہ ہے

سائِیں ناتا دَم ہی تائیں

مرد سے یا شوہر سے سان٘س تک رِشتہ ہے.

نَہ تاب ماندَن ، نَہ پائے رَفتَن

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) رک : نہ پائے رفتن ، نہ جائے ماندن ۔

نِسبَت ناتا

شادی بیاہ

کُنوارا ناتا

نسبت کے بعد اور شادی سے پیشتر کا رشتہ یا تعلق ، کچا ناتا ؛ مراد : جنسی تعلقات نہ ہونا.

کُوارا ناتا

رک : کُن٘وارا ناتا ، سگائی یا نسبت کے بعد کا اور شادی کے پیشتر کا رشتہ

جَگ میں دیکَھت ہی کا ناتا ہے

میل جول سے تعلقات بڑھتے ہیں

جورُو نَہ جاتا، اللہ میاں سے ناتا

ایسا شخص جس نے شادی نہ کی ہو، جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، کوئی بھی نہیں تن تنہا ہے

گاڑی بَھر آشنائی نَہ جَو بَھر ناتا

۔اتنا راستہ جسمیں سے گاڑی نکل جائے۔ تھوڑا سا راستہ۔

نَہ جورُو نَہ جاتا، اَللہ مِیاں سے ناتا

جو مجرد ہو ، اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جس کے آل اولاد نہ ہو ۔

نَہ گاڑی بَھر آشنائی ، نَہ جَو بَھر ناتا

کوئی تعلق نہیں ہے ، رشتہ نہ دوستی ؛ رک : گاڑی بھر آشنائی نہیں چلتی ، جو بھر ناتا چلتا ہے

جیتے جی کا ناتا ہے

رشتہ داری زندگی تک ہی ہے

رَتّی بَھر ناتا، نَہ گاڑی بَھر آشْنائی

دور دراز کی قرابت کو بھی نہایت قریب کی دوستی پر ترجیح دی جاتی ہے

اُجْڑے گانو کا ناتا کِیا

جس جبز کو چھوڑ دیا اس سے کیا واسطہ ، تعلق آبادی سے ہوتا ہے ویران بستی سےکیا تعلق .

چُھوٹے گانو سے ناتا کیا

جس سے تعلق نہ رہا پھر اس کی اچھائی برائی سے کیا غرض.

سَر سے بَیرار دُم سے ناتا

ایک ہی کُن٘بے یا گروہ وغیرہ کے ایک یا چند افراد سے تعلق باقی سے بے تعلقی پر بطور طنز و تعجب .

ساس سے بَیر پَڑوسَن سے ناتا

بیوقوف عورت ہے

رائی بَھر ناتا ، گاڑی بَھر آشْنائی

blood is thicker than water

نانی مری ناتا ٹوٹا

نانی کے مرنے پر انسان کی قدر ننھیال میں نہیں رہتی یعنی نانی کے مرنے پر ننھیال سے رشتہ ختم ہو جاتا ہے

گاڑی بَھر آشْنائی کام کی نَہِیں مَگر رَتّی بَھر ناتا کام آتا ہے

ذرا سی قرابت بہت سی دوستی پر غالب ہوتی ہے ، وقت پڑنے پر رشتہ دار ہی کام آتے ہیں ، بُرے وقت پر اپنے ہی ساتھ دیتے ہیں.

نِسبَت ناتَہ

رشتے داری ، تعلق ۔

رِشْتَہ ناتَہ

قرابت ، بیاہ ، شادی ؛ اپنائیت ، آپس داری

رائی بَھر ناتَہ اَور گاڑی بَھر آشْنائی

تھوڑا سا یا دور کا رشتہ بھی بہت سی یا قریبی ملاقات پر ترجیح رکھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سائِیں ناتا دَم ہی تائیں کے معانیدیکھیے

سائِیں ناتا دَم ہی تائیں

saa.ii.n naataa dam hii taa.e.nसाईं नाता दम ही ताएँ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سائِیں ناتا دَم ہی تائیں کے اردو معانی

  • مرد سے یا شوہر سے سان٘س تک رِشتہ ہے.

Urdu meaning of saa.ii.n naataa dam hii taa.e.n

  • Roman
  • Urdu

  • mard se ya shauhar se saans tak rishta hai

साईं नाता दम ही ताएँ के हिंदी अर्थ

  • मर्द से या शौहर से सांस तक रिश्ता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سائِیں ناتا دَم ہی تائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سائِیں ناتا دَم ہی تائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone