تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سائیں جس کو راکھ لے مارن مارا کون، بھوت دیو کیا آگ ہو کیا پانی کیا پون" کے متعقلہ نتائج

جِنّ

(لفظاً) پوشیدہ، چھپا ہوا

جِنِّیَّہ

جن کی مادہ ، جن عورت .

جِنّی

جن سے منسوب یا متعلق

جِنّْ کا سایَہ

جن کا اثر، جن کا خلل

جِنّاتی

جنات سے منسوب یا متعلق، سمجھ میں نہ آنے والا، پیچیدہ، عجیب و غریب، انوکھا

جِنّات

جن کی جمع اور صحیح جِنّہ ہے، اردو میں بطور واحد مستعمل، ایک مخلوق جوانسانوں سے مختلف ہوتی ہے اور دکھائی نہیں پڑتی ہے

جِنّْ سَوار رَہْنا

خبط رہنا، دھن رہنا

جِنّْ سَوار ہونا

کسی چیز کی دھن ہونا، خبط ہونا

جِنّْ سَر پَر سَوار ہونا

جن کا اثر ہونا، غصے میں بھر جانا، غضبناک ہونا، جن چڑھنا

جِنّ چَڑْھنا

جن کا کسی انسان پر قابض ہو جانا، آسیب کا خلل ہونا

جِنّ پَکَڑْنا

جن قابو کرنا، جن اتارنا

جِنّْ بُھوت سَر پَر سَوار ہونا

جن کا اثر ہونا، جن چڑھنا

جِنّْ وَہی جو سَر پَر چَڑھ کَر بولے

بات وہ جو منہ پر کہی جائے

جِنّی خَطْ

وہ خط جو اچھی طرح نہ پڑھا جائے، وہ تحریر جو اچھی طرح نہ پڑھی جائے، عورتیں جناتی خط کہتی ہیں

جِنّ سَر پَر چَڑْھنا

رک : جن چڑھنا.

جِنّْ اُتَرْنا

جن اتارنا کا لازم، جن کا اثر دفع ہو جانا، آسیب سے نجات پا جانا

جِنّ شِیشے میں اُتارْنا

(مجازاً) شریر ، ضدی ، یا غصہ ور کو قابو میں لانا.

جِنّاتی خَط

(عوامی) وہ خط جو اچھی طرح نہ پڑھا جائے، جنی خط، نہایت خراب خط

جِنّ شِیشے میں بَند کَرنا

(مجازاً) شریر ، ضدی ، یا غصہ ور کو قابو میں لانا.

جِنّْ اُتارْنا

جن کا اثر دفع کرنا، آسیب دور کرنا

جِنّْ جَھاڑْنا

آسیب دفع کرنے کا منتر پڑھنا، جھاڑ پھون٘ک کر جن کا اثر زائل کرنا

جِنّْ کِھلانا

زبردست یا سرکش شخص کو قابو میں لانا

جِنّاتی زَبان

بیڈھپ اور ثقیل زبان جو سمجھ میں نہ آئے، پیچیدہ زبان

جِنّاتی حُرُوف

illegible handwriting, indistinct writing

جِنّْ سَر سے اُتارْنا

رک : جن اتارنا.

جِنّْ سَر پَر کھیلْنا

ایک کیفیت جو بعض لوگوں پر طاری ہوتی ہے اس سے آشنا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سائیں جس کو راکھ لے مارن مارا کون، بھوت دیو کیا آگ ہو کیا پانی کیا پون کے معانیدیکھیے

سائیں جس کو راکھ لے مارن مارا کون، بھوت دیو کیا آگ ہو کیا پانی کیا پون

saa.ii.n jis ko raakh le maaran maaraa kaun, bhuut dev kyaa aag ho kyaa paanii kyaa paunसाईं जिस को राख ले मारन मारा कौन, भूत देव क्या आग हो क्या पानी क्या पौन

نیز : سائیں جس کو راکھ لے مارن ہارا کون، بھوت دیو کیا آگ ہو کیا پانی کیا پون

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سائیں جس کو راکھ لے مارن مارا کون، بھوت دیو کیا آگ ہو کیا پانی کیا پون کے اردو معانی

  • جس کو خدا رکھے اسے کون چکھے
  • جس کا خدا محافظ ہو اسے بھوت دیو آگ پانی ہَوا کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا
  • خدا جس کی حفاظت کرتا ہے اسے کوئی مار نہیں سکتا

Urdu meaning of saa.ii.n jis ko raakh le maaran maaraa kaun, bhuut dev kyaa aag ho kyaa paanii kyaa paun

  • Roman
  • Urdu

  • jis ko Khudaa rakhe use kaun chakhe
  • jis ka Khudaa muhaafiz ho use bhuut dev aag paanii huu.aa ko.ii nuqsaan nahii.n pahunchaa saktaa
  • Khudaa jis kii hifaazat kartaa hai use ko.ii maar nahii.n saktaa

साईं जिस को राख ले मारन मारा कौन, भूत देव क्या आग हो क्या पानी क्या पौन के हिंदी अर्थ

  • जिस को ईश्वर रखे उसे कौन चखे
  • जिस का रक्षक ईश्वर हो उसे भूत देव आग पानी हवा कोई हानि नहीं पहुँचा सकता
  • ईश्वर जिसकी रक्षा करता है उसे कोई मार नहीं सकता

    विशेष पौन= पवन, हवा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِنّ

(لفظاً) پوشیدہ، چھپا ہوا

جِنِّیَّہ

جن کی مادہ ، جن عورت .

جِنّی

جن سے منسوب یا متعلق

جِنّْ کا سایَہ

جن کا اثر، جن کا خلل

جِنّاتی

جنات سے منسوب یا متعلق، سمجھ میں نہ آنے والا، پیچیدہ، عجیب و غریب، انوکھا

جِنّات

جن کی جمع اور صحیح جِنّہ ہے، اردو میں بطور واحد مستعمل، ایک مخلوق جوانسانوں سے مختلف ہوتی ہے اور دکھائی نہیں پڑتی ہے

جِنّْ سَوار رَہْنا

خبط رہنا، دھن رہنا

جِنّْ سَوار ہونا

کسی چیز کی دھن ہونا، خبط ہونا

جِنّْ سَر پَر سَوار ہونا

جن کا اثر ہونا، غصے میں بھر جانا، غضبناک ہونا، جن چڑھنا

جِنّ چَڑْھنا

جن کا کسی انسان پر قابض ہو جانا، آسیب کا خلل ہونا

جِنّ پَکَڑْنا

جن قابو کرنا، جن اتارنا

جِنّْ بُھوت سَر پَر سَوار ہونا

جن کا اثر ہونا، جن چڑھنا

جِنّْ وَہی جو سَر پَر چَڑھ کَر بولے

بات وہ جو منہ پر کہی جائے

جِنّی خَطْ

وہ خط جو اچھی طرح نہ پڑھا جائے، وہ تحریر جو اچھی طرح نہ پڑھی جائے، عورتیں جناتی خط کہتی ہیں

جِنّ سَر پَر چَڑْھنا

رک : جن چڑھنا.

جِنّْ اُتَرْنا

جن اتارنا کا لازم، جن کا اثر دفع ہو جانا، آسیب سے نجات پا جانا

جِنّ شِیشے میں اُتارْنا

(مجازاً) شریر ، ضدی ، یا غصہ ور کو قابو میں لانا.

جِنّاتی خَط

(عوامی) وہ خط جو اچھی طرح نہ پڑھا جائے، جنی خط، نہایت خراب خط

جِنّ شِیشے میں بَند کَرنا

(مجازاً) شریر ، ضدی ، یا غصہ ور کو قابو میں لانا.

جِنّْ اُتارْنا

جن کا اثر دفع کرنا، آسیب دور کرنا

جِنّْ جَھاڑْنا

آسیب دفع کرنے کا منتر پڑھنا، جھاڑ پھون٘ک کر جن کا اثر زائل کرنا

جِنّْ کِھلانا

زبردست یا سرکش شخص کو قابو میں لانا

جِنّاتی زَبان

بیڈھپ اور ثقیل زبان جو سمجھ میں نہ آئے، پیچیدہ زبان

جِنّاتی حُرُوف

illegible handwriting, indistinct writing

جِنّْ سَر سے اُتارْنا

رک : جن اتارنا.

جِنّْ سَر پَر کھیلْنا

ایک کیفیت جو بعض لوگوں پر طاری ہوتی ہے اس سے آشنا ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سائیں جس کو راکھ لے مارن مارا کون، بھوت دیو کیا آگ ہو کیا پانی کیا پون)

نام

ای-میل

تبصرہ

سائیں جس کو راکھ لے مارن مارا کون، بھوت دیو کیا آگ ہو کیا پانی کیا پون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone