تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سائِیں جس کے ساتھ ہو اس کو سانسا کیا، چِھن میں اُس کے کار سب دے بَھگوان بنا" کے متعقلہ نتائج

جُوْرُو

زوجہ، بیوی

جُوْرُو کا بَنْدَہ

رک: جورو کا مزدور۔

جُوْرُو کو اَمّاں کَہْنے لَگْنا

سخت رنج و مصیبت میں مبتلا ہوجانا

جُوْرُو جاتا

جورو اور بچے، آل اولاد، اہل و عیال

جُوْرُو کَرْنا

شادی کرنا، بیاہ کرنا، کسی عورت کو بیوی بنانا

جُوْرُو خَصَم

میاں بیوی، شادی شدہ جوڑا

جُوْرُو کا دَکھیلا بیچ کر تَنْدُوری روٹی کھائی ہے

جو شخص غریب ہو کر اپنے آپ کو امیر ظاہر کرے اس کے متعلق کہتے ہیں

جُوْرُو کا بھائی

سالا، خسر پورہ

جُوْرُو زُوْر کی نَہِیں کِسی اَور کی

جورو اسی شخص کے قابو میں رہتی ہے جس کی کمر میں زور ہوتا ہے

جُوْرُو کا غُلام

جورو کا مزدور

جُوْرُو کا مَزدُور

بیوی کی تابعداری کرنے والا، مطیع و فرمابردار، زن مرید

جُوْرُو کا جِھڑْکا

وہ آدمی جس کو اس کی جورو ہر بات میں جھڑک دے اور اس کی بات نہ مانے، جورو کا غلام

جُوْرُو چِکْنی مِیَاں مَزْدُور

ظاہر میں کن٘گال اور واقع میں خوش حال

جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی کیا

میاں بیوی کی لڑائی معمولی بات ہے

جُوْرُو ٹََٹُولے گَٹْھڑی اور ماں ٹَٹُولےاَنْتْڑی

جوروؤوں کو محبت چار پیسوں کی ہوتی ہے اور ماں کو خلقی مامتا ہوتی ہے، ماں کو بیٹے کی خوراک وغیرہ کا خیال رہتا ہے اور بیوی کو روپئے پیسے کا، جورو کی محبت غرض سے ہوتی ہے اور ماں کی بے غرض

جُوْرُو ٹَٹُولے پھِیْٹ اوَر مَاں ٹَٹُوْلے پِیْٹ

جوروؤوں کو محبت چار پیسوں کی ہوتی ہے اور ماں کو خلقی مامتا ہوتی ہے، ماں کو بیٹے کی خوراک وغیرہ کا خیال رہتا ہے اور بیوی کو روپئے پیسے کا، جورو کی محبت غرض سے ہوتی ہے اور ماں کی بے غرض

جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی دُودْھ کی سی مَلائی

جورو خصم کی شکر رنجی/ان بن بھی مزا دیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سائِیں جس کے ساتھ ہو اس کو سانسا کیا، چِھن میں اُس کے کار سب دے بَھگوان بنا کے معانیدیکھیے

سائِیں جس کے ساتھ ہو اس کو سانسا کیا، چِھن میں اُس کے کار سب دے بَھگوان بنا

saa.ii.n jis ke saath ho us ko saa.nsaa kyaa, chhin me.n us ke kaar sab de bhagvaan banaaसाईं जिस के साथ हो उस को सांसा क्या, छिन में उस के कार सब दे भगवान बना

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سائِیں جس کے ساتھ ہو اس کو سانسا کیا، چِھن میں اُس کے کار سب دے بَھگوان بنا کے اردو معانی

  • خُدا جس کا مددگار ہو اُس کے کام پَل میں بن جاتے ہیں
  • خدا جس کا مددگار ہو اسے کس بات کا ڈر

Urdu meaning of saa.ii.n jis ke saath ho us ko saa.nsaa kyaa, chhin me.n us ke kaar sab de bhagvaan banaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa jis ka madadgaar ho is ke kaam pal me.n bin jaate hai.n
  • Khudaa jis ka madadgaar ho use kis baat ka Dar

साईं जिस के साथ हो उस को सांसा क्या, छिन में उस के कार सब दे भगवान बना के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर जिसका सहायक हो उसके काम पल में बन जाते हैं
  • ईश्वर जिसका सहायक हो उसे किस बात का डर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُوْرُو

زوجہ، بیوی

جُوْرُو کا بَنْدَہ

رک: جورو کا مزدور۔

جُوْرُو کو اَمّاں کَہْنے لَگْنا

سخت رنج و مصیبت میں مبتلا ہوجانا

جُوْرُو جاتا

جورو اور بچے، آل اولاد، اہل و عیال

جُوْرُو کَرْنا

شادی کرنا، بیاہ کرنا، کسی عورت کو بیوی بنانا

جُوْرُو خَصَم

میاں بیوی، شادی شدہ جوڑا

جُوْرُو کا دَکھیلا بیچ کر تَنْدُوری روٹی کھائی ہے

جو شخص غریب ہو کر اپنے آپ کو امیر ظاہر کرے اس کے متعلق کہتے ہیں

جُوْرُو کا بھائی

سالا، خسر پورہ

جُوْرُو زُوْر کی نَہِیں کِسی اَور کی

جورو اسی شخص کے قابو میں رہتی ہے جس کی کمر میں زور ہوتا ہے

جُوْرُو کا غُلام

جورو کا مزدور

جُوْرُو کا مَزدُور

بیوی کی تابعداری کرنے والا، مطیع و فرمابردار، زن مرید

جُوْرُو کا جِھڑْکا

وہ آدمی جس کو اس کی جورو ہر بات میں جھڑک دے اور اس کی بات نہ مانے، جورو کا غلام

جُوْرُو چِکْنی مِیَاں مَزْدُور

ظاہر میں کن٘گال اور واقع میں خوش حال

جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی کیا

میاں بیوی کی لڑائی معمولی بات ہے

جُوْرُو ٹََٹُولے گَٹْھڑی اور ماں ٹَٹُولےاَنْتْڑی

جوروؤوں کو محبت چار پیسوں کی ہوتی ہے اور ماں کو خلقی مامتا ہوتی ہے، ماں کو بیٹے کی خوراک وغیرہ کا خیال رہتا ہے اور بیوی کو روپئے پیسے کا، جورو کی محبت غرض سے ہوتی ہے اور ماں کی بے غرض

جُوْرُو ٹَٹُولے پھِیْٹ اوَر مَاں ٹَٹُوْلے پِیْٹ

جوروؤوں کو محبت چار پیسوں کی ہوتی ہے اور ماں کو خلقی مامتا ہوتی ہے، ماں کو بیٹے کی خوراک وغیرہ کا خیال رہتا ہے اور بیوی کو روپئے پیسے کا، جورو کی محبت غرض سے ہوتی ہے اور ماں کی بے غرض

جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی دُودْھ کی سی مَلائی

جورو خصم کی شکر رنجی/ان بن بھی مزا دیتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سائِیں جس کے ساتھ ہو اس کو سانسا کیا، چِھن میں اُس کے کار سب دے بَھگوان بنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سائِیں جس کے ساتھ ہو اس کو سانسا کیا، چِھن میں اُس کے کار سب دے بَھگوان بنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone