تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساعی" کے متعقلہ نتائج

ساعی

کوشاں، دوڑ دُھوپ کرنے والا، کوشش کرنے والا

ساہی

ساہو، شاہ جی

سَہائی

مدد ، سہارا ، پشت پناہی.

سُہائی

(کاشت کاری) کھیت سے گھانس اور کٹی ہوئی فصل کی جڑیں نکالنے اور صفائی کرنے کا عمل، نرائی، اس کام کی اجرت یا مزدوری

صاہی

مذہب تبدیل کرنے والا

سَعْی

کوشش، محنت، دوڑ دھوپ، جدوجہد

سَہی

سروسہی (رک) کی تخفیف ، ایک سیدھے مخروطی ، خوشنما درخت کا نام اسکی قامت کو معشوق کے قد سے تشبیہہ دیتے ہیں .

ساہی کی آنت

(مجازاً) بہت زیادہ طُول طویل.

ساہی کا کانٹا پَڑْھوانا

جادو ٹونا کروانا (رِوایت ہے کہ سیہہ کا کان٘ٹا اگر کسی گھر میں ڈال دیا جائے تہ اس گھر کے مکینوں میں نفاق پیدا ہو جاتا ہے).

سِعایَہ

رِک : سعایت ، چُغل خوری ، ادھر کی باتیں اُدھر پہچانا .

سَہایَک

مدد گار، حمایتی، سہارا دینے والا، سرپرستی کرنے والا، پُشت پناہ

ساعِیر

کوہِ مسیح .

سِعایَت

۲. خراجِ یا صدقات وغیرہ نیز ان کی وصولی .

سَہائِیک

رک : سہایک .

سَہایَتا

مدد، اعانت، سہارا، تائید، باوری، حِمایت، ڈھارس

اردو، انگلش اور ہندی میں ساعی کے معانیدیکھیے

ساعی

saa'ii•सा'ई

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ساعی کے اردو معانی

صفت

  • کوشاں، دوڑ دُھوپ کرنے والا، کوشش کرنے والا
  • عیب جُو، نکتہ چیں
  • مددگار، معاون، ساتھی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سائی

وہ نقدی، جو کسی معاملے کے طے ہوجانے پر پیشگی بطور توثیق ادا کردی جائے اور بعد میں اصل قیم سے وضع کرلی جائے، بیعانہ، کسی چیز کی بنوائی کا وہ حِصّہ، جو بنانے والے کو پیشگی دے دیا جائے، پیش داد

Urdu meaning of saa'ii

  • Roman
  • Urdu

  • koshaan, dau.D dhuu.op karne vaala, koshish karne vaala
  • a.ib jo.o, nukta chii.n
  • madadgaar, mu.aavin, saathii

English meaning of saa'ii

Adjective

Noun, Masculine

  • laborious or energetic man, one who tries hard, one who endeavours

सा'ई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रयत्नशील, दौड़-धूप करने वाला, कोशिश करने वाला
  • सहायक, मददगार, साथी
  • दोष निकालनेवाला, कमी निकालने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone