تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساعِد" کے متعقلہ نتائج

ساعِد

پنجے سے کہنی کے نیچے تک کا حصہ، کلائی، ہاتھ

سُعَاد

अरब की एक सुन्दरी ।।

صاعِد

ساعد، کلائی، ہاتھ کے پہنچے سے کہنے تک کا حصہ

سَعْد

نیک، مبارک

ساد

خواہش ، طلب ، آرزو ، میلان.

سُعْد

(طب) بیخِ تنبول ، خولنجان ، پان کی جڑ، ناگرموتھا ، کسیرؤ لاط : Perus Longusy

ساعِدی

کلائی سے منسوب یا متعلق.

ساعَدِ سِیمیِں

گوری کلائی، سفید و سڈول بانہہ، خوبصورت ہاتھ، محبوب، معشوق

سِیم ساعِد

گوری کلائیوں یا بازوؤں والا ؛ (کنایۃً) محبوب ، خوبرو.

سَعادَت

نیک فالی، نیک اور اچھّے اثرات ہونا (نحوست کی ضد)

صاعِدَہ

نیچے سے اُوپر جانے والی.

سَعَادَت حَسَن مَنٹُو

پاکستانی مصنف، سعادت حسن منٹو ایک مشہور کہانی کار تھے جو اکثر سماجیات پر اپنی کہانیاں لکھتے تھے

سَعادَت مَنْد

نیک بخت؛ مُطیع، وفادار؛ خدمت گُزار (اولاد، خورد، یا خادم وغیرہ) فرمانْبردار؛ خوش کردار

سَعادَتِ دارَین

دونوں عالم کی سعادتیں ، دین و دنیا دونوں کی نیکیاں ۔

سَعادَتی

سعادت والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ساعِد کے معانیدیکھیے

ساعِد

saa'id•सा'इद

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: سَعِدَ

  • Roman
  • Urdu

ساعِد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پنجے سے کہنی کے نیچے تک کا حصہ، کلائی، ہاتھ

    مثال • بت خانے کی ایک مخصوص مورتی کا ہاتھ ساعد سے ٹوٹا ہوا تھا

  • (تصوّف) (صفت) قدرت اور قوّت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

صاعِد

نیچے سے اُوپر کی طرف اُٹھنے والا، بلند ہونے والا، اُوپر کو چڑھنے والا، بلندی پرجانے والا

Urdu meaning of saa'id

  • Roman
  • Urdu

  • panje se kahnii ke niiche tak ka hissaa, kalaa.ii, haath
  • (tasavvuph) (sifat) qudrat aur qoXvat

English meaning of saa'id

Noun, Masculine

  • forearm, hourglass, the arm from the wrist to the elbow

    Example • But-khane ki ek makhsoos murti ka hath saaid se tuta hua tha

सा'इद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहुँचा, कलाई, पहुंचे से कोहनी के नीचे तक का हिस्सा, कलाई, हाथ, प्रकृति, शक्ति

    उदाहरण • बुत-ख़ाने की एक मख़्सूस मूर्ती का हाथ साइद से टूटा हुआ था

  • (सूफ़ीवाद) (विशेषता) अधिकार और शक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساعِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساعِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone