تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساہُل" کے متعقلہ نتائج

ساہُل

ہنسال، مدوّر لوہے کا ٹُکرا، جس میں ڈوری بان٘دہ کر معمار دیوار کی کجی یا زمین کی ہمواری معلوم کرتے ہیں

ساہِل

خارِ پشت، سیہہ، ساہی

سُہال

ایک قسم کی خستہ، روغنی، تلی ہوئی میٹھی روٹی

سُعال

سرفہ، کھان٘سی

صَہَال

بہت ہنہنانے والا (گھوڑا)

صاہل

ہنہنانے والا (گھوڑا).

سال

ایک ہندوستانی درخت ، لکڑی سرخ ، کسی قدر سیاہ اور مضبوط ہوتی ہے ، ساکُھو .

سَہْل

بآسانی، سہولت سے، بلا دقّت

سُعالِ مُزْمِن

پُرانی کھانسی

سُعال دِیکی

(طب) ایک مرض کا نام ، انگ:Whooan Cough ۔ التہاب شعبتی (Bronchitis) اور سعال دیکِی میں مفُید ہے ۔

ساہِلا

ایک خار دار درخت.

سُہالی

۱. چھوٹی روغنی تلی ہوئی میٹھی روٹی ، پوری کچوری..

سَہالَک

(ہندو) شادی بیاہ کا زمانہ، خوشی کے دن

سَہالَگ

(ہندو) شادی بیاہ کا زمانہ، مبارک زمانہ، لگن

سَہالَگ چَمَکْنا

شادی بیاہ کی کثرت کی وجہ سے اہلِ حرفہ کی گرم بازاری ہونا ، مان٘گ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ساہُل کے معانیدیکھیے

ساہُل

saahul•साहुल

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ساہُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہنسال، مدوّر لوہے کا ٹُکرا، جس میں ڈوری بان٘دہ کر معمار دیوار کی کجی یا زمین کی ہمواری معلوم کرتے ہیں

Urdu meaning of saahul

  • Roman
  • Urdu

  • hansaal, madoXvar lohe ka Tukraa, jis me.n Dorii baandaa kar muammaar diivaar kii kajii ya zamiin kii hamvaarii maaluum karte hai.n

साहुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वास्तु में, उक्त आकार-प्रकार वह उपकरण जिससे दीवारें आदि बनाने के समय उनकी सीध नापते हैं। (प्लम्मेट) पुं० [?] शोर-गुल। होहल्ला। (राज०)।
  • समुद्र की गहराई नापने का एक उपकरण जिसमें एक लंबी डोरी के एक सिरे पर सीसे का लटू लगा रहता है।
  • दीवारों की सीध नापने का एक डोरीदार यंत्र
  • डोरी के सिरे पर लटकते लट्टू जैसा एक उपकरण जिससे समुद्र की गहराई नापी जाती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساہُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساہُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone