تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاحِبِ مَسْنَد" کے متعقلہ نتائج

کِبْرِیا

بزرگی، عظمت، بڑائی

کِبْرِیائی

عظمت، شان و شوکت

مَظْہَرِ کِبْرِیا

خدا تعالیٰ کی ذات کا مظہر ، بزرگی یا بڑائی کے ظاہر کرنے والا ؛ (کنایۃً) آنحضرت صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم ۔

عَرْشِ کِبْرِیا

empyrean, the highest heaven, the throne of God

مَحبُوب کِبْرِیا

محبوب خدا، خدا کا پیارا یعنی پیغمبر محمد

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

واصِلِ کِبْرِیا

رک : واصل ِحق ؛ اللہ سے واصل ؛ مراد : عارف کامل ۔

حَرِیمِ کِبْرِیا

(تصوف) اس سے مراد ذات الٰہی ہے، بعض کے نزدیک عالم امرکو کہتے ہیں، جو بے مادّہ و بے موت ہے اور یہ آستانہ ہے مرتبہ و احدیت کا، جس کو جبروت کہتے ہیں اور وہ اعیان ثابت ہیں، علمِ قدیم کے حق میں

اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِبِ مَسْنَد کے معانیدیکھیے

صاحِبِ مَسْنَد

saahib-e-masnadसाहिब-ए-मसनद

اصل: عربی

وزن : 21222

  • Roman
  • Urdu

صاحِبِ مَسْنَد کے اردو معانی

صفت

  • رئیس یا امیر کا مسند اقتدار پر بیٹھنا، گدی نشین، مسند نشین، تخت نشین، بادشاہ

Urdu meaning of saahib-e-masnad

  • Roman
  • Urdu

  • ra.iis ya amiir ka masnad iqatidaar par baiThnaa, gaddii nashiin, masnad nashiin, taKht nashiin, baadashaah

English meaning of saahib-e-masnad

Adjective

  • the sitting on a cushion, accession to the throne

साहिब-ए-मसनद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मसनद पर बैठने वाला, सिंहासन या तख़्त पर बैठने वाला, गद्दी पर बैठने वाला, राजा, शासक

صاحِبِ مَسْنَد کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِبْرِیا

بزرگی، عظمت، بڑائی

کِبْرِیائی

عظمت، شان و شوکت

مَظْہَرِ کِبْرِیا

خدا تعالیٰ کی ذات کا مظہر ، بزرگی یا بڑائی کے ظاہر کرنے والا ؛ (کنایۃً) آنحضرت صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم ۔

عَرْشِ کِبْرِیا

empyrean, the highest heaven, the throne of God

مَحبُوب کِبْرِیا

محبوب خدا، خدا کا پیارا یعنی پیغمبر محمد

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

واصِلِ کِبْرِیا

رک : واصل ِحق ؛ اللہ سے واصل ؛ مراد : عارف کامل ۔

حَرِیمِ کِبْرِیا

(تصوف) اس سے مراد ذات الٰہی ہے، بعض کے نزدیک عالم امرکو کہتے ہیں، جو بے مادّہ و بے موت ہے اور یہ آستانہ ہے مرتبہ و احدیت کا، جس کو جبروت کہتے ہیں اور وہ اعیان ثابت ہیں، علمِ قدیم کے حق میں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاحِبِ مَسْنَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاحِبِ مَسْنَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone