تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثافِسْیا" کے متعقلہ نتائج

ثافِسْیا

ایسی روئیدگی کا گون٘د ہے جس کا پودا سون٘ف کے پودے کی طرح ہوتا ہے اس پودے کا دودھ یا عصارا ہوتا ہے جو جما لیا جاتا ہے اس پودے کی پیدائش سخت پہاڑی زمینوں میں ہوتی ہے نہایت زہریلا ہوتا ہے ، ادویات میں مستعمل ہے

سَعْفَص

(جُمل) کلماتِ ابجد میں سے پان٘چواں کلمہ .

ثانِیَہ

۱. دقیقہ ، منٹ کا ساٹھواں حصہ ، سیکنڈ ؛ لحظہ ، پل ، چھن .

ثَعْلِیَہ

حیوانات کی وہ قسم جس میں حیات حیوانی کے ادنیٰ تربن نمونے داخل ہیں اور اسپنج اور حیوانات نقیعیہ (انفیو سوریا) اس قسم میں شمار کئے جاتے ہیں، پروٹوزوا

ثَعْلَبِیَّہ

(نباتیات) پھول دار پودوں کے دو گروپ ہیں ایک بیج پتہ اور دو بیج پتہ ، ایک بیج پتے کے خاندان میں یہ پھول ہیں : سوسن ، نرگس ، ثعلبیہ

ثانِیاً

پھر، مکرر یہ کہ، دوسرے، بعد ازاں، دوبارہ، ثانوی طَور پَر

حَیاتِ ثانِیَہ

مرنے کے بعد کی زندگی ، حیات بعدالموت ؛ نئی زندگی ، نشأۃ ثانیہ.

فِطْرَتِ ثانِیَہ

دوسری فطرت ، عادت یا روش وغیرہ جو پختہ ہو کر طبیعت کا جزو بن جائے ، عادت جو مزاج کا انداز پیدا کر لے

نَشاۃِ ثانِیَہ

دوسری حیات، حیات نو، دوسری پیدائش، دوسرا جنم، پنرم جنم

صُورَتِ ثانِیَہ

ذیلی شکل ، ثانوی شکل.

عادَتِ ثانِیَہ

وہ عادت جو پختہ ہو کر فطرت بن جائے

یَک ثانِیَہ

ایک پل ، ایک سیکنڈ ، منٹ کا آٹھواں حصّہ ، ایک لحظہ ؛ (کنایۃً) ذراسی دیر.

مَرتَبَہ ثانِیَہ

(تصوف) ایک مقام یا مرتبہ ، تعین دوم یا تنزل دوم ۔

نَفخَہ ثانِیَہ

(فقہ) قیامت میں پھونکا جانے والا دوسرا صور ، نفخہ صعق۔

مُغَیّرَہِ ثانِیَہ

(طب) وہ قوت جو اس غذا کو جو عضو میں مل چکی ہو اس کے ہم شکل و ہمرنگ بنا دے یعنی جزو عضو بنا دے

اردو، انگلش اور ہندی میں ثافِسْیا کے معانیدیکھیے

ثافِسْیا

saafisyaa•साफ़िस्या

  • Roman
  • Urdu

ثافِسْیا کے اردو معانی

  • ایسی روئیدگی کا گون٘د ہے جس کا پودا سون٘ف کے پودے کی طرح ہوتا ہے اس پودے کا دودھ یا عصارا ہوتا ہے جو جما لیا جاتا ہے اس پودے کی پیدائش سخت پہاڑی زمینوں میں ہوتی ہے نہایت زہریلا ہوتا ہے ، ادویات میں مستعمل ہے

Urdu meaning of saafisyaa

  • Roman
  • Urdu

  • a.isii ro.iidagii ka gond hai jis ka paudaa saumph ke paude kii tarah hotaa hai is paude ka duudh ya usaaraa hotaa hai jo jamaa liyaa jaataa hai is paude kii paidaa.ish saKht pahaa.Dii zamiino.n me.n hotii hai nihaayat zahriilaa hotaa hai, adviyaat me.n mustaamal hai

साफ़िस्या के हिंदी अर्थ

  • ऐसे पौधे का गोंद है जिसका पौधा सौंफ के पौधे के समान होता है इस पौधे के दूध या रस को जमा लिया जाता है, यह पौधा सख़्त पहाड़ी ज़मीनों में होता है बहुत अधिक विषैला होता है, औषधि आदि में प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثافِسْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثافِسْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone