تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صادِر کرنا" کے متعقلہ نتائج

صادِر کرنا

جاری کرنا، حکم یا قانون جاری کرنا

فَیصلَہ صادِر کَرْنا

فیصلہ سنانا، حکم جاری کرنا

قانُون صادِر کَرنا

promulgate a law

ڈِگْری صادِر کَرْنا

(قانون) عدالت کی طرف سے حُکم دینا.

فَتْویٰ صادِر کَرْنا

فتویٰ دینا ، خواہ مخواہ شرعی جُرم عائد کرنا .

فَرْمان صادِر کَرْنا

حُکم نافذ کرنا ، حُکم جاری کرنا ، حُکم دینا .

حُکْم صادِر کَرْنا

حکم جاری کرنا

صادِر کَرانا

جاری کرانا

صاد کَرْنا

صحیح سمجھنا، صحیح کا نشان (ص) بنانا، تصدیق کرنا، (اچھے شعر پر استاد کا) صحیح کی علامت ڈالنا

فَرْد پَر صاد کَرْنا

دعوت کی فہرست پر جو لوگ مدعو ہوتے ہیں صاد کرتے اور اس طرح لکھ دیتے ہیں صا.

صاحِب سَلامَت کَرنا

آپس میں سَلام کرنا، سرسری ملاقات کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں صادِر کرنا کے معانیدیکھیے

صادِر کرنا

saadir karnaa•सादिर करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

صادِر کرنا کے اردو معانی

  • جاری کرنا، حکم یا قانون جاری کرنا
  • (قانون) عدالت کی طرف سے حُکم دینا

Urdu meaning of saadir karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaarii karnaa, hukm ya qaanuun jaarii karnaa
  • (qaanuun) adaalat kii taraf se hukam denaa

English meaning of saadir karnaa

  • issue or pass an order
  • enact (law)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صادِر کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صادِر کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone