تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صادِق آنا" کے متعقلہ نتائج

عُقاب

چیل سے مشابہ ایک طاقتور بلند پرواز شکاری پرندہ، باز، شکرہ، شاہین، شہباز

عُقابی

عُقاب سے منسوب یا متعلق، عقاب جیسا

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

عُقابی نَظَر

بہت تیز نظر

عُقابی نِگاہ

بہت تیز نظر .

ہارپی عُقاب

جنوبی امریکا کا بڑا کلغی دار عقاب

اردو، انگلش اور ہندی میں صادِق آنا کے معانیدیکھیے

صادِق آنا

saadiq aanaaसादिक़ आना

محاورہ

مادہ: صادِق

  • Roman
  • Urdu

صادِق آنا کے اردو معانی

سنسکرت، عربی

  • منطبق یا چسپاں ہونا، (کسی پر کوئی بات) ٹھیک بیٹھنا، مطابق یا موزوں ہونا

Urdu meaning of saadiq aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • muntbiq ya chaspaa.n honaa, (kisii par ko.ii baat) Thiik baiThnaa, mutaabiq ya mauzuu.n honaa

English meaning of saadiq aanaa

Sanskrit, Arabic

  • to be applicable (to), come true, be verified, suit, hold good, fit, apply, be applicable (to), be apt, suit, come true

सादिक़ आना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी

  • ठीक-ठाक होना या एक समान होना, (किसी पर कोई बात) ठीक बैठना, अनुरूप या ठीक होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُقاب

چیل سے مشابہ ایک طاقتور بلند پرواز شکاری پرندہ، باز، شکرہ، شاہین، شہباز

عُقابی

عُقاب سے منسوب یا متعلق، عقاب جیسا

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

عُقابی نَظَر

بہت تیز نظر

عُقابی نِگاہ

بہت تیز نظر .

ہارپی عُقاب

جنوبی امریکا کا بڑا کلغی دار عقاب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صادِق آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صادِق آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone