تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَعْدان" کے متعقلہ نتائج

سَعْدان

(طب) سعدان :- ایک خاردار گھاس ہے اس کا رنگ سفید ہوتا ہے پتے نرم اور میٹھے ہوتے ہیں پھل اٹھنی چونی کی طرح گول ہوتا ہے اس کا پھل اور جڑ دستوں کو روکنے اور پیشاب زیادہ لانے کے لیئے مفید ہے اونٹ اس کو کھانا ہے تو فربہ ہوجاتا ہے .

سادَھن

تدبیر، علاج, تجویز، کارروائی، بجاآوری، تعمیل، اہتام، عمل در عمل، عمل، استعمال، مشق، ربط، عادت، سبھاؤ، معمول، رویہ، دستور ، اصلاح، درستی، ترتیب.

سادھنا

سدھانا ، سِکھانا ، تربیت دینا .

سادْھنی

سادھ کی تانیث، زنِ پارسا

شَو سادَھن

جادو کی رسم جو لاش پر کی جاتی ہے

سوارْتھ سادَھن

अपना प्रयोजन सिद्ध करना

بَھکْت سادَھن

پتر جس میں دال رکھی ہو ، دال کا برتن.

سادُھو وَہی جو سادَھن کَرے ، کَرودھ لوبھ اَور موہ کو مارے

فقیر وہی ہے جو نفس مارے اور لالچ اور شہوت کو قابو میں رکھے

سادْنا

روکنا ، سادھنا.

سَعْدَین

(نجوم) دو مبارک سیارے، زہرہ و مشتری

سَودان

کالے رنگ کا آدمی، کالے رنگ کا انسان

سادِن

خادم ، دربان.

سودان

अफ्रीका का एक देश, सूडान!।

سَداں

سدا ، ہمیشہ.

سَدْنا

چُونا، سوراخ سے رسنا، ناو کے پیندے کے سوراخوں سے پانی کا اندر آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَعْدان کے معانیدیکھیے

سَعْدان

saa'daan•सा'दान

  • Roman
  • Urdu

سَعْدان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) سعدان :- ایک خاردار گھاس ہے اس کا رنگ سفید ہوتا ہے پتے نرم اور میٹھے ہوتے ہیں پھل اٹھنی چونی کی طرح گول ہوتا ہے اس کا پھل اور جڑ دستوں کو روکنے اور پیشاب زیادہ لانے کے لیئے مفید ہے اونٹ اس کو کھانا ہے تو فربہ ہوجاتا ہے .

Urdu meaning of saa'daan

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) saadaan ha- ek Khaardaar ghaas hai is ka rang safaid hotaa hai pate naram aur miiThe hote hai.n phal aThannii chavannii kii tarah gol hotaa hai is ka phal aur ju.D dasto.n ko rokne aur peshaab zyaadaa laane ke lii.e mufiid hai u.unT us ko khaanaa hai to farba hojaataa hai

सा'दान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा) सादान: एक काँटेदार घास है इसका रंग सफ़ेद होता है पत्ते मुलायम और मीठे होते हैं फल अठन्नी चवन्नी की तरह गोल होता है इसका फल और जड़ दस्त को रोकने और पेशाब ज़्यादा लाने में लाभदायक है ऊँट इसको खाता है तो मोटा हो जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَعْدان)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَعْدان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone