تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثابُوتی" کے متعقلہ نتائج

ثابُوتی

ثبوت.

سابُوتی

ثُبُوتی

ثبوت سے منسوب یا متعلق، جس میں ایجاب یا ہونا پایا جائے (سلب یا نفی نہ ہو)، ایجابی

ثابُوت

ثابت کا ایک املا یا تلفظ

ثابِتی

ثابت قدمی .

سَبْطی

سبط (عَلّم) سے منسوب یا متعلق ، سبط کا باشندہ .

ثابِت

اپنی جگہ یا حالت پر برقرار، باقی، قائم

سابِت

مضبوط، ٹھیک، درست، صحیح سلامت

ثُبُوت

دلیل، وہ شہادت جس سے کسی بات کا درست یا حق ہونا واضح ہو جائے، گواہی

ثَبوت

ثَبات

اپنے حال پر قائم اور برقرار رہنے کی کیفیت، قیام استقلال، بقا

سَباط

تپِ لرزا ، جاڑا بُخار

ثُبُوتِیَّہ

ثبوت سے منسوب یا متعلق، جس میں ایجاب یا ہونا پایا جائے (سلب یا نفی نہ ہو)، ایجابی

ثَوابِتی

ثوابت (رک) سے منسوب یا متعلق .

ثابِتہ

ثابت کی تانیث، عموماً تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں ثابُوتی کے معانیدیکھیے

ثابُوتی

saabuutii•साबूती

نیز : سابُوتی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

ثابُوتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ثابوت (رک) کا اسم کیفیت ؛ رک : ثابتی .
  • ثبوت.

    مثال • مُرید سوال کئے کہ اپس کوں نفی کرنا کیا فایدہ ہے پیر فرمائے کہ سابُوتی حق کی ہے. ( ۱۶۹۹ ، کنز محفی (دکھنی اُردو کی لغت )).

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ثابُوتی

ثابوت (رک) کا اسم کیفیت ؛ رک : ثابتی .

Urdu meaning of saabuutii

  • Roman
  • Urdu

  • saabuut (ruk) ka ism-e-kaufiiyat ; ruk ha saabtii
  • sabuut

साबूती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • साक्षय, सबूत

ثابُوتی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثابُوتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثابُوتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone